Mera vlog

Mera vlog Special Enquiry Karachi" Chief Editor Anwar rafi Group of special Enquiry karachi news
journalist Welfare Trust International

03/01/2025

کراچی کی بجلی سستی کر دی گئی ہے اب جماعت غیر اسلامی کو مہنگی اور بجلی کی مہنگی پانی کی کمی نظر انا بند حافظ فروخت ہوگیا

03/01/2025

جماعت غیر اسلامی نے بھی سوچ لیا بغیر ووٹ کے سیٹ لینی ہے

03/01/2025

جماعتِ غیر اسلامی کو لگتا کام پڑ گیا ۔

27/11/2024
10/09/2024

پارلیمنٹ پر حملے عوام اور پاکستان پر حملے ہے ۔
باقی marhslaw سلامت

10/09/2024

الیکشن لیٹ ہووے آئین پاکستان کے خلاف کام ہوا کوئی مسئلہ نہیں ایک سیاسی پارٹی کا جلسہ لیٹ ہوگیا فورس نے تباہی مچا دی

10/09/2024

پارلمینٹ پر طاقت کا استمعال مارشل لاء جبر جبر جبر

10/09/2024

افسوس کے پاکستان میں جموریت نہیں
پارلمینٹ کا تقدس پامال
عوامی نمائندوں کو گرفتار
عدلیہ خاموش

31/08/2024

کراچی والے کچرا اُٹھانے کے لیے 118 پر کال کریں چارجز یہ لے رہے تو کچرا بھی اٹھائے ۔ پہلی نجی کمپنی ہے جو سرکاری پیسے عوام سے لے رہی ہے

08/08/2024

Pakistan ki hskumat rozana sochti ke ab awaam ke lye kya mehnga kia jai

22/07/2024

عوام کے لیے سب سے بڑی مصیبت مہنگی بجلی ہے ۔
اور حکومت اور اشرفیہ کو ایک سیاسی پارٹی کی مصیبت پڑی ہے ۔ ان کے لیے سب فری ہے

21/07/2024

اب جو بجلی کے بل ائے گے عوام ہل جائے گی کراچی کی اور کراچی میں ووٹر بورڈ خود پانی فراہم نہیں کر پا رہی جلد جو لوکل منرال ووٹر مل رہا بند کررہی ٹیکس لگا کر

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share