Nice Words

Nice Words WELCOME TO THE NICE WORDS PROFILE 🤗

نا امیدی کفر ہےزندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے🤳
07/07/2025

نا امیدی کفر ہے
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے🤳

اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر۔۔۔۔
31/05/2025

اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر۔۔۔۔

27/05/2025

کرپشن زندہ رہے گا..
آج محکمہ صحت کی جانب سے ایک ایماندار اور کرپشن نہ کرنے والے ضلعی ہیلتھ افیسر ڈاکٹررحیم گل کو تبدیل کر دیا گیا اسکی وجہ یہ تھا کہ لور اور سنٹرل کرم میں تقریبا 60 کے قریب خالی اسامیاں مشتہر کی گئی تھی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر جناب رحیم گل صاحب نے تمام امیدواروں کو خبردار کیا تھا کہ پوسٹنگ مد میں کسی کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا ہے اور جو بھی میرٹ پر پورا ہوگا اس کا سلیکشن ہو جائے گا اور اخر میں جن بندوں کی سلیکشن ہو جائے ان سے میں حل بھی لوں گا کہ اس سلسلے میں کسی کو رشوت نہیں دی ہے اور ان کی گواہی لور اور سنٹرل کرم کے سارے باشندے دے سکتے ہیں۔
اج محکمہ صحت نے ان اسامیوں کو خالی دیکھ کر ڈاکٹر رحیم گل کا تبادلہ کیا کیونکہ کہ وہ پوسٹنگ پر نہ خود پیسے لیتے تھے اور نہ دوسروں کے لیے۔
لہذا محکمہ سے صحت نے ان کا تبادلہ کر کے ایک نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کا تبادلہ کیا تاکہ لور اور سنٹرل کرم سے کروڑوں روہے وصول کر کے اپنے لیے ایون فیلڈ جیسے محلات تعمیر کر سکیں اور کرم کے عوام بھاڑ میں جائے۔
ہم لور اور سنٹر کورم کے باشندے محکمہ صحت کی اس گھناونی فعل کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ وزیر اعلی اور مشیر صحت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس میں انکوائری کریں اور کرپٹ افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے

27/05/2025

ایک ضروری اعلان 👉
رات کے وقت ہوائی فائرنگ سے گریز کریں کیونکہ گرمی
اور بجلی بھی نہیں ہوتی لوگ باہر سوتے ہیں
لہٰذا خدا کیلئے ہوائی فائرنگ نہ کریں شکریہ.
آگے شئر کریں تاکہ ہر کسی کو پہنچے

27/05/2025

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا
قبول ہو جاتی ہے.
یا رب کائنات فلسطین کی مشکلیں آسان کر دے
آمین🤲

جن کا تم مذاق اڑاتے ہو نا یہ ماؤں کے کلیجے ہوتے ہیں 💔
07/05/2025

جن کا تم مذاق اڑاتے ہو نا
یہ ماؤں کے کلیجے ہوتے ہیں 💔

28/01/2025

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923005894333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nice Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nice Words:

Share