Live News Sgd

Live News Sgd حق کی آواز بلند کرتے رہیں

21/10/2025

اس کا تعلق سرگودھا سے بتایا جاتا رھا ھے
شاہینوں فوری تلاش کرنے میں مدد کرو۔۔۔
باقی سی۔سی۔ڈی جانے

20/10/2025

سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود اولڈ سول لائن میں بگڑے ریئس زادوں نے اپنی ہی عدالت لگالی، بڑے بھائی کے اغواء کی درخواست کی پیروی کرنیوالے شخص کو کئی افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا

19/10/2025

لیڈی ڈاکٹر ماہم کے ہاتھوں خاتون ہلاک ؟
اللہ توکل ہسپتال انور آباد رانا کاشف موت بانٹنے لگا ؟
زندگی سستی ہو گئی ؟ لیڈی ڈاکٹرز کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے

Maryam Nawaz Sharif Health Department Punjab
۔

۔

۔

۔

۔

#ڈیرہ #غازی #خان #سرگودھا #لاہور #شیخوپورہ #شاہپور

18/10/2025

💔 سرگودھا کی 15 سالہ گھریلو ملازمہ پر ظلم کی انتہا! 💔

سرگودھا نواحی علاقہ ماڑی کی رہائشی 15 سالہ معصوم گھریلو ملازمہ کو لاہور میں روزانہ تشدد اور کرنٹ لگانے کا لرزہ خیز انکشاف۔
ذرائع کے مطابق بچی کو عمر میکن نامی شخص کام کی غرض سے لاہور لے گیا، جہاں اسے 5 ماہ تک والدین سے ملنے نہیں دیا گیا۔

پانچ ماہ بعد جب بچی کو واپس کیا گیا تو اس کے بال کاٹے گئے تھے اور جسم پر تشدد کے نشانات واضح تھے۔
متاثرہ خاندان جب تھانہ جھال چکیاں میں انصاف کے لیے پہنچا تو پولیس نے درخواست وصول کرنے سے ہی انکار کر دیا۔

👊 آخر کب تک یہ غریبوں کی بیٹیاں ظلم سہتی رہیں گی؟
👩‍⚖️ وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او سرگودھا سے مطالبہ ہے کہ اس سفاک واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
#سرگودھا #لاہور #گھریلوملازمہ #تشدد

18/10/2025

اتنے واضح شکلوں میں بھی اگر چور نہ پکڑے جائیں تو سمجھو چور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملے ہوئے ہیں
برائے مہربانی اگر کسی کو شہر کا پتہ ہو تو نشاندہی کریں

18/10/2025

آج ویڈیو وائرل ہوئی،جس میں پولیس کی وردی پہنے کانسٹیبل ایک باپردہ خاتون کو ہراساں کررہا ہے۔۔اس قبیح حرکت پر اس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی درخواست کی جاتی ہے،جو نہ صرف معاشرہ کے اندر ایک ناسور بلکہ محکمہ کی بدنامی کی وجہ بن رہا ہے

18/10/2025

۔۔۔۔سرگودھا کچہری بازار بے بی کیئر میں اتشدگی۔۔۔۔۔

18/10/2025

موٹروے پولیس کا رویہ ناقابلِ برداشت!
غریب ڈرائیور کو مارنا، گالیاں دینا ظلم ہے۔
اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ اس اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

18/10/2025

لاہور ایف آئی اے امیگریشن والے بے نقاب

18/10/2025

سلیم بلوچ تحصیل سلانوالی سے منشیات فروشی نہ کرنے کا حلف دے رہا ہے

ایمرجنسی آفیسر کے مطابق، ڈیرہ غازی خان میں  #کینسر جیسی خطرناک بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی کے ...
17/10/2025

ایمرجنسی آفیسر کے مطابق، ڈیرہ غازی خان میں #کینسر جیسی خطرناک بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران انہوں نے نوجوان کو دیکھا جو اس موذی مرض میں مبتلا ہے۔ جس کا نام سجاد حسین مکول ہے موضع پتی مکول کا رہائشی ہے عرصہ دو سال سے اس موزی مرض سے جنگ لڑ رہا ہے
جس کی عمر تقریباً 35 سال ہے۔
اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، جن میں سے ایک بچہ معذور ہے،
جبکہ اس کی دو بیٹیاں ہیں وہ بھی معذور ہیں لہذا اس کا کوئی کرنے والا نہیں ایک بیٹا ہے جو ٹھیک ہے لیکن وہ ابھی تین سال کا مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کی جتنا
ہوسکتے اس کے ساتھ تعاون کرو ۔

ایمرجنسی آفیسر کے مطابق، جب وہ اس نوجوان کے قریب پہنچے تو وہ زار و قطار رونے لگا۔
"اس کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رویا،" ایمرجنسی آفیسر نے بتایا۔ 💔

انہوں نے مزید کہا کہ:

> "یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر آواز اٹھائیں —
ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال کا قیام ناگزیر ہے۔
یہ صرف ایک شخص نہیں، بلکہ پورے علاقے کا درد ہے۔"

اللہ تعالیٰ سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور سب کا حامی و ناصر ہو 🤲





17/10/2025

Address

Abu Dhabi

Telephone

+923066000990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live News Sgd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share