Yaqoob Village Vlogs

Yaqoob Village Vlogs Subscribe on My YouTube channel 👇

https://www.youtube.com/

04/07/2026

Chalo drone check karte yaha

Yaqoob Vlogs

05/06/2026

آج جمعہ ہے اورکڈے میں موجود پانی کو نکالا جارہا ہے 👇
Yaqoob Vlogs

04/06/2026

️

یہ تقریباً 50 فٹ گہرا ٹرینچ ہے۔ تمام مقامی افراد، راہگیروں اور گاڑی چلانے والوں سے گزارش ہے کہ اس جگہ کے قریب انتہائی احتیاط برتیں۔ خصوصاً بچوں کو اس مقام کے قریب جانے سے روکیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بچا جا سکے۔

اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ شکریہ۔ 🙏

#احتیاط

یہ ہے ہمارا نظامِ انصاف۔ایک طرف تقریباً 80 سال کے غریب بابا جی ہیں، جنہیں صرف اس وجہ سے جیل بھیج دیا گیا کیونکہ وہ کسی س...
13/05/2026

یہ ہے ہمارا نظامِ انصاف۔

ایک طرف تقریباً 80 سال کے غریب بابا جی ہیں، جنہیں صرف اس وجہ سے جیل بھیج دیا گیا کیونکہ وہ کسی سے لیا ہوا قرض واپس نہ کر سکے۔ جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو ان کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں تھیں، جیسے کوئی اشتہاری مجرم ہو۔

دوسری طرف پاکستان کی سب سے بڑی کوکین فروش خاتون کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ وہ کالے چشمے لگائے، ہاتھ میں منرل واٹر کی بوتل پکڑے بغیر کسی ہتھکڑی کے ایسے آئی جیسے کسی عام ملاقات پر آئی ہو۔

یہ ہمارا وہ نظام ہے جہاں صرف غریب کو ہی مجرم سمجھا جاتا ہے
Yaqoob Vlogs

قربانی جانورPrice 140kContact number +92 346 9320730 fansYaqoob Vlogs
13/05/2026

قربانی جانور
Price 140k
Contact number +92 346 9320730
fans
Yaqoob Vlogs

🌸 ناصر علی اور ارشاد علی کو شادی کی بہت بہت مبارکباد 🌸اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی نئی زندگی خوشیوں، محبت، سکون اور برکتوں سے...
11/05/2026

🌸 ناصر علی اور ارشاد علی کو شادی کی بہت بہت مبارکباد 🌸
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی نئی زندگی خوشیوں، محبت، سکون اور برکتوں سے بھر دے 🤲❤️
اللہ ہر قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے

゚viralシ ゚viralシ
Yaqoob Vlogs
fans

الیکٹریکل فالٹ مل گیا ہے کچھ دیر میں کوہی برمول اور پیپل گرد نواح میں بجلی بحال ہوجائیگی انشاءاللہ  ゚viralシ         fans...
03/05/2026

الیکٹریکل فالٹ مل گیا ہے
کچھ دیر میں کوہی برمول اور پیپل گرد نواح میں بجلی بحال ہوجائیگی انشاءاللہ
゚viralシ
fans Yaqoob Vlogs

02/05/2026

اسلام و علیکم آپکا تعلق کہا سے ہے اور کیا مشہور ہے آپکے علاقے کا ؟

23/04/2026

یہ صبر کے لئے کیسا ہے ؟
Yaqoob Vlogs

Address

7 Al Fa-iz Street, Al Shawamekh/SHM5/
Peshawar
00000

Telephone

+923462178610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqoob Village Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqoob Village Vlogs:

Shortcuts

Share