Voice Of Pashtunkhwa / دا پشتونخواہ آواز

Voice Of Pashtunkhwa  / دا پشتونخواہ آواز تمام پشتون بھائی یہ پیج لائک کریں اور پشتون تحفظ موومنٹ کا ساتھ دیں ۔

04/08/2025

مولانا حان زیب صاحب
Maulana KhanZeb shb

آپ کا بچہ کسی مدرسے میں پڑھتا ہے یا اسکول میں۔ اس بات کا خاص طور پر خیال رکھیں کہ اسے وہاں تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے۔ ...
23/07/2025

آپ کا بچہ کسی مدرسے میں پڑھتا ہے یا اسکول میں۔ اس بات کا خاص طور پر خیال رکھیں کہ اسے وہاں تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے۔ ایسی کوئی شکایت سامنے آئے تو فوری احتجاج کریں۔ تشدد کرنے والے استاد کیخلاف متعلقہ فورمز پر رسائی کریں۔ تشدد/مار پیٹ پر مبنی سزا کا پتہ چلنے کے باوجود آپ اس پر کوئی ایکشن نہیں لیتے تو آپ ایک فضول والدین ہیں۔ آپ بچے کی نفسیات مسخ کرنے، اسے پڑھائی سے متنفر کرنے کے مجرم ہیں۔ تعلیم کے دوران مار پیٹ کا نشانہ بننے والے اکثر بچے پڑھائی سے بھاگ جاتے ہیں۔ جو باقی بچ جاتے ہیں وہ ساری زندگی اس مار پیٹ، ہراسمنٹ کے ٹراما سے نہیں نکل پاتے۔ ایسے بچے عموما ساری زندگی نارمل بچوں کی طرح کانفیڈنس حاصل نہیں کر پاتے۔ جن بچوں کو جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے ذہنی مریض بھی بن جاتے ہیں۔ استاد کو یہ کہنا کہ جسم تمہارا، ہڈیاں میری، یا یہ قول کہ جہاں استاد کی مار لگی وہاں جہنم کی آگ حرام ہے، سراسر جہالت ہے۔ ایسی روایات "استادوں" نے اپنے تشدد کو جواز بخشنے کیلئے گھڑی ہوئی ہیں۔ یہ بچے کے ساتھ ظلم اور جرم ہے۔

23/07/2025

څنګه چي تاسو ته معلومه ده چی په پنځه ويشتمه جولائي یعني دې جمعې په ورځ په تحصیل دته خېل کښي دې اتمانزئ قام لخواه جرګه رابلل شوي ده دې اهې لپاره مو نن په تحصیل دته خېل کښي يوا ناسته وکړه چی په دی ناسته کښي ده هار مکتبه فکر کسانو ګډون درلود او دې راتلونکي جرګې دپاره مو کميټياني جوړې کړې

Eid Rehman Wazir
Zakim Khan Wazir
Hanif Pashteen
Manzoor Ahmad Pashteen
Aman Ullah Jan Pashteen

خبره: د یولسم اکتوبر د جرګه په اړه پوسټرې په خپله خرچه چاپ کړئ، په لارو کوڅو، او څلورلارو کې یې ولګوئ..... چې څه درنه کی...
01/10/2024

خبره:

د یولسم اکتوبر د جرګه په اړه پوسټرې په خپله خرچه چاپ کړئ، په لارو کوڅو، او څلورلارو کې یې ولګوئ..... چې څه درنه کیږي هغه وکړئ

05/09/2024

د سیلګرۍ ګټې نیغ په نیغ د عوامو جیب ته زی
خلک د نورر ځایونو نه پیسې راوړی او ستاسو د دکانه پرې سودا کوي
ستاسو په ګاډي کې ګرزی
ستاسو پیټرول پمپس او سی این جی پمپس کې ګاډې ډکوي
ستاسو د دکانونو نه ځان سره د خپل کور والا له میوه ، څادر او څپلۍ اخلی
ستاسو په هوټلو کې ډوډئ خوری او ستاسو سره یوځاې چائے څکښی
ستاسو په هوټلو کې شپې کوی ، ستاسو هسپتالونو کې علاج کوی او دوائیانې اخلی

نو رازئ چې د خپلې پښتونخوا ښکلې ښکلې ویډیوګانې د هغې علاقې د مالوماتو سره په سوشل میډیا شريک کړو

بہت سارے لوگوں کے پوسٹ دیکھے کہ ہم سسٹم کے خلاف ہے سسٹم کیا ہے؟ سسٹم یعنی اداروں کا مجموعہ یعنی آپ کو وپڈا کی پالیسیاں پ...
15/08/2024

بہت سارے لوگوں کے پوسٹ دیکھے کہ ہم سسٹم کے خلاف ہے
سسٹم کیا ہے؟ سسٹم یعنی اداروں کا مجموعہ یعنی آپ کو وپڈا کی پالیسیاں پسند نہیں دفاعی اداروں کی پالیسیاں پسند نہیں خارجی داخلی معاشی عدالتی پولیس وغیرہ یعنی جتنے ادارے ہیں ان کی پالیساں پسند نہیں ۔ لیکن ایک ملک کیا ہوتا ہے؟ کیا ملک اداروں کا مجموعہ نہیں ہوتا ؟ ملک کی تعریف ایک قوم یا قوموں کا مجموعہ جس کی آپنی حکومت ہو اور ایک خاص جغرافیائی حدودِ ہو جس پر مجموعہ اداروں کی پالسیوں کا اطلاق ہوتا ہو سسٹم اور ملک ایک ہی چیز ہے مثال ایک انسان کی لیئجا سکتی ہے ایک انسان مختلف سسٹم کا مجموعہ ہوتا ہے دیکھنے کا سسٹم ہضم کرنے کا سسٹم خون سپلائی کا سسٹم وغیرہ اور ان سسٹم کے مجموعہ کی ایک پہچان ہے کہ یہ فلاں ہے
اس طرح ایک ملک کے مجموعہ اداروں کی بھی ایک پہچان ہوتی ہے

"تم امارت دوبئ، یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقام...
03/08/2024

"تم امارت دوبئ، یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی وطن میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

- محمود درویش

27/07/2024

اقلیتی ویٹو!
گیارہ اکتوبر کو منظور پاشتین نے پشتون عدالت لگانے کا اعلان کر رکھا ہے۔۔ اس عدالت میں پشتونوں کے مشترکہ فیصلے کرنے اور ایک نئے عمرانی معاہدے کا عندیہ دیا گیا ہے۔۔ ایک ایسا عمرانی معاہدہ جس میں چھوٹی اقوام کو اپنے علاقے کے حوالے سے ہر قسم کے فیصلوں کا مکمل اختیار حاصل ہو۔۔ موجودہ آئینی نظام میں عددی برتری ہونے کی وجہ سے پورے ملک کے فیصلے ہمیشہ پنجاب ہی کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔۔ ہمارے علاقے میں گوڈ بیڈ اسٹوڈینٹس کے مراکز قائم کرنے ہوں، فوجی آپریشنز ہوں، معدنیات کی لوٹ مار ہو یا پانی اور بجلی کی دوسرے علاقوں کو منتقلی، ہمیں کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔۔ لہذا سب سے اہم آئینی ترمیم جسکا مطالبہ ناگزیر ہوچکا ہے وہ ہے Minority Vetoes یعنی اقلیتی ویٹو پاور۔۔ اسکا مطلب ہے کہ پشتون خوا میں فوجی آپریشن ہو یا کوئی اور فیصلہ، تب تک آئینی شکل اختیار نہیں کرسکتا جب تک پشتونخوا کے ممبران قومی اسمبلی کی اکثریت حاصل نا ہو۔۔ یعنی اگر پشتونخوا کے ممبران قومی اسمبلی کی تعداد 55 ہےاگر انکی اکثریت بل کو پاس ہونے سے روکے (چاہے اُنکا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو) تو وہ بل منظور نہیں ہوسکتا۔۔ اسی طرح پانی بجلی، تیل گیس، اور باقی قدرتی وسائل کے حوالے سے اقلیتی ویٹو پاور کا مطالبہ کرنا ضروری ہے۔۔ موجودہ آئین اگر اپنی اصل شکل میں لاگو ہو بھی جائے تو بھی ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔۔
نعمت وزیر!

22/07/2024

پارون بونېر کښې اقرار بونیری صېب ګيلامان شهيد په ياد کښې مشاعره راجوړه کړې وه چې شاهد صېب څۀ په زړۀ پورې شاعري کړې ده تاسو يې تر اخيره واروې-
Gilaman Wazir

کل یعنی 18 جولائی بروز جمعرات شہید گیلامن وزیر کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی ھوگی جس میں پی ٹی ایم کے مشران او...
17/07/2024

کل یعنی 18 جولائی بروز جمعرات شہید گیلامن وزیر کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی ھوگی جس میں پی ٹی ایم کے مشران اور شہید کے بھائ موجود ھوں گے۔ ایڈرس :: یونیورسٹی ٹاؤن سرکلر روڈ ھاوس نمبر 29C عمران آفریدی حجرہ پشاور

14/07/2024

احیر کار جس حادثے کی وہ حود بات کررہے تھے اس حادثے کیلئے بھی اس نے اپنے آپ کو پیش کیا ہے ابھی اگر ہماری نجات کے فیصلے ہم نے نہیں کئے تو یہ ہماری بہت بڑی بے حسی اور بہت بڑی بد قسمتی ہوگی۔

12/07/2024

Address

Mussafa 37#
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pashtunkhwa / دا پشتونخواہ آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share