05/07/2025
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؓ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؓ کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا ۔
نماز کا وقت آیا تو حسینؓ نے سب کچھ چھوڑ دیا۔
حضرت امام حسینؓ نے میدان کربلا میں بھی نماز نہیں چھوڑی ۔
علی بابا نبی ﷺ نانا
شرافت ہو تو ایسی ہو
چلے خنجر کرے سجدہ
عبادت ہو تو ایسی ہو
سبحان الله۔
jamia islamia Lora hazara.جامعہ اسلامیہ لورہ ایبٹ آباد
M***i Nadir Khan
Awais Abbasi