06/08/2026
اللہ کے فضل سے اپنے خوابوں کے گھر کی تعمیر آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہے۔ 🤲🏡
اب کام شٹرنگ تک پہنچ چکا ہے، ان شاء اللہ چند دنوں میں لنٹر بھی ڈال دیا جائے گا۔
آپ سب سے بس ایک درخواست ہے، اپنے دل سے ہمارے لیے دعا ضرور کیجیے کہ اللہ تعالیٰ اس گھر کو خیر، برکت، سکون اور خوشیوں کا گھر بنائے۔ آمین۔ ❤️