Alfaz-E-Yasir"

Alfaz-E-Yasir" . "خاموش الفاظ چیخنے لگتے ہیں جب انہیں ایک سچا لکھاری لکھتا ہے! 📚❤️ "ہر لفظ ایک کہانی ہے، ہر جملہ ایک احساس! کیا آپ تیار ہیں اس سفر کے لیے؟ �� "

09/09/2025

🌸 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌸

09/09/2025

🤌🏻🎀🌏

🌄 *صبح بخیر زندگی* 🌸🔐

*`لوگ کہتے ہیں کہ ؛`*
زندگی ایک بار ملتی ہے کھل کر جیو!
*`مگر حقیقت یہ ہے ؛`*
_*کہ یہ ایک مہلت ہے آخرت سنوارنے کی!*_
_*اصل زندگی تو اگلے جہاں میں شروع ہوگی اور سب سے دردناک روانگی اس شخص کی ہے جو دنیا سے تو چلا گیا لیکن جنت میں نہ پہنچ سکا😭*_

*`اللھم انا نسئلك الجنة الفردوس`*

🤌🏻🎀🌏                        🌄 *صبح بخیر زندگی* 🌸🔐☘️⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘🍃 حالات اگر صحیح ہیں تو  لوگ اپ کے ساتھ ہوں گے اگر حالات ا...
09/09/2025

🤌🏻🎀🌏

🌄 *صبح بخیر زندگی* 🌸🔐

☘️⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘⫘🍃

حالات اگر صحیح ہیں تو لوگ اپ کے ساتھ ہوں گے
اگر حالات اپ کے صحیح نہیں ہیں تو لوگ اہستہ اہستہ پیچھے ہٹتے جائیں گے 💔

*`ایک بار محبت کے ساتھ درود ابراہیمی پڑھ لیجیے`*

08/09/2025

اگر ہم اپنے ارد گرد دیکھیں تو ہر شخص ہی پریشان نظر آتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سب اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں کوئی بے روزگار ہے تو کسی کی شادی نہیں ہو رہی، کوئی پردیس میں ہے اور اپنوں سے دور ایک مشکل ترین زندگی گزار رہا، کسی پر بہت قرض چڑھا ہے تو کوئی مستقل طور پر بیمار ہے اور کسی کو گھریلو مسائل نے جکڑ رکھا ہے۔ یہ بات تو طے ہیں کہ کوئی بھی یہاں کامل زندگی بسر نہیں کر رہا ہوتا اور کوئی بھی مکمل طور خوش بھی نہیں ہو سکتا۔
لیکن ہوتا یہ ہے ہم ایک مشکل کی وجہ سے زندگی پر باقی خوشیوں کے دروازے بند کر دیتے ہیں کسی ایک مشکل کی وجہ سے ہم اتنے مضطرب رہتے ہیں کہ ہمارے اردگرد چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہمیں نظر ہی نہیں آتیں یا ہم انہیں شعوری طور پہ نظر انداز کر دیتے کیونکہ ہم زندگی میں باقی ہونے والے عمل کو خوشی تصور ہی نہیں کرتے ہیں۔
اور یہ رویہ انسانوں کے لئے کافی تباہ کن ہے یہ رویہ انسان کو انسانوں سے دور کرتا چلا جاتا ہے دور ہوتے ہوتے انسان تنہا ہو جاتا ہے جس کے بعد خیال و فکر آپ کو دیمک کی طرح اندر سے کھانے لگتے ہیں اور آپ ایک کھوکھلا انسان بن کر رہ جاتے ہیں اور کہیں لوگ تو خودکشی جیسا انتہائی قدم بھی اٹھا لیتے ہیں۔
اس طرح کے مسائل کا حل یہ ہے کہ پہلے انسان خود کو اس بات پر امادہ کر لے کہ پریشانی سے کوئی بھی مبرا نہیں یہ مہمان صرف ہمارے گھر آ کر ہی نہیں ٹھہرا اس کی شکل اور نوعیت مختلف ہیں مگر ہے ہر جگہ موجود۔
جب انسان انسان کے لئے بنا ہے تو انسانوں سے دور ہونا چھوڑ دیں پریشانی میں خود کو تنہائی کے حوالے نہ کریں اس سے شیطانی وسوسے انسان پر غالب آنے لگتے ہیں۔
میری پریشانی میں میرا اپنا کتنا عمل دخل ہے اس بات پر سوچنا چاہیے کہیں میرا کوئی عمل میری پریشانی کا سبب تو نہیں، ہمیشہ اپنے سے اوپر لوگوں کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں، جو لوگ آپ سے حیثیت میں کمتر ہیں ان کے بارے میں سوچیں تاکہ جو ہمارے اندر خواہشات کا لامتناہی سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا وہ تھم سکے۔
اپنی زندگی میں حاصل اور لا حاصل کے درمیان فاصلہ کم کر دیں، زیادہ تر پریشانیوں کی وجہ لاحاصل کی تمنا ہوتی ہے اپنی آرزوؤں کو شعوری لگام دیں زندگی میں کافی حد تک سکون پائیں گے۔
اور آپ کو ادراک نہیں ہے لیکن آپ اپنی زندگی میں جو مشکل ترین دور گزار رہے ہوتے ہیں حقیقت میں وہی آپ کی کہانی کا سب سے مضبوط اور متاثر کن موڑ ہوتا ہے۔
Rozina Karamat

*_انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ اس لیے ہر...
08/09/2025

*_انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے۔ اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کرو، کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔_*

...... ❤️‍🩹🪽......

لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں!!🫀میں نے اس کے *"کُن"* سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں🌸♥️
08/09/2025

لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں!!🫀
میں نے اس کے *"کُن"* سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں🌸♥️

08/09/2025

*"میرے پاس تیرے دروازے پر دستک دینے کے سوا کوئی سہارا نہیں، میرے رب ،*
*پس اگر تُو مجھے رد کر دے، تو پھر میں کون سا دروازا کھٹکھٹاؤں؟"* ❤‍🩹🤌🏻

*امام الشافعی رحمہ اللّٰہ*

*"لَا يَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَاءُ"*🫀

*"تقدیر کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے۔"*🌼❤️
(سنن الترمذی: 2139)

.💗😇💗*دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے*  *قرآن میں ﷲ کا فرمان چمکتا ہے*  *عادت جو بنالے تلاوتِ قرآن کی*  *ﷲ کی نظر میں وہ...
08/09/2025

.💗😇💗

*دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے*
*قرآن میں ﷲ کا فرمان چمکتا ہے*
*عادت جو بنالے تلاوتِ قرآن کی*
*ﷲ کی نظر میں وہ انسان چمکتا ہے* ! 🌖♥️

🍃🤍

_`سیاه گلاب کے مانند ہو میں`__`نہ ہر کسی کو میسر ہوں نہ ہر کسی کو پسند`_🍂🌾🌚🖤📚🫀🌙//
08/09/2025

_`سیاه گلاب کے مانند ہو میں`_

_`نہ ہر کسی کو میسر ہوں نہ ہر کسی کو پسند`_🍂🌾🌚🖤

📚🫀🌙//

With UAE Labours – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉
08/09/2025

With UAE Labours – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉

08/09/2025

*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*🌷
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
سلامتی ھو آپ پر اور آپ کے تمام گھر والوں پر *اللہ* کی بیشمار رحمتیں نازل ھوں. *رب ذوالجلال* آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات تندرست ، سلامت اور شاد و آباد رکھے.
*خالق کائنات، قادرمطلق، مسجود ومعبود،‎ ‎رازق ورزاق،‎ ‎سمیع و بصیر ‎ربّ العالمین* اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپ کے تمام اہلِ خانہ پر ہمیشہ مہربان رہے، اور اپنی شان وصفّات کےمطابق آپ کو خوب نوازے، آپ پر اپنی خصوصی رحمتیں اور کرامات نچھاور فرماۓ.
*آمین ثُم آمین* 🌼

08/09/2025

Address

Abu Dhabi
00000

Telephone

+971582344290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfaz-E-Yasir" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alfaz-E-Yasir":

Share