Citizen Times News

Citizen Times News Digital News Page | Sports News | Rawalpindi Islamabad And Murree Fastest News Page | Live Programs |

بریکنگراولپنڈی میں دھماکوں کی آوازیںاس وقت تک دو دھماکوں کی آواز سنائی دے چکی ہےاللہ پاک خیر فرمائے آمین
09/05/2025

بریکنگ
راولپنڈی میں دھماکوں کی آوازیں
اس وقت تک دو دھماکوں کی آواز سنائی دے چکی ہے
اللہ پاک خیر فرمائے آمین

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں "را" کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
08/05/2025

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں "را" کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

28/03/2025

جمعتہ الوداع😢
اللہ پاک رمضان المبارک کہ صدقے سب سب کہ گناہ معاف فرماۓ آمین 🌙✨️💫️

  آخر کار جھیکاگلی مری بازار کھنڈرات کا منظر پیش کررھا ھے غریبوں کو آگے لگا کر پیسے لیں کر ساہیڈ مار گٸے ہیں سوشل میڈیا ...
28/03/2025



آخر کار جھیکاگلی مری بازار کھنڈرات کا منظر پیش کر
رھا ھے غریبوں کو آگے لگا کر پیسے لیں کر ساہیڈ مار گٸے ہیں سوشل میڈیا فیس بکی جو مینڈک کیطرع اچھل رھے
تھے ان مفاد پرستوں کہ آگے اب گلا شکوے کرتے نظر
آ رھے ھیں

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیںکرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے ...
25/03/2025

تمیم اقبال زندگی کی سب سے مشکل اننگز کھیل رہے ہیں

کرکٹ کے میدانوں میں بنگلہ دیش کا فخر بننے والا تمیم اقبال آج اسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ مختصر وقت میں دو دل کے دورے، ایک شدید نوعیت کا، ان کی جان لینے کے در پر تھے۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر انہیں لائف سپورٹ پر منتقل کیا، جہاں ان کی زندگی کا ہر لمحہ غیر یقینی تھا۔ ان کے دل میں دو خطرناک بلاکیج پائی گئیں، اور انجیوگرام کی تیاری جاری ہے، مگر ڈاکٹروں کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں: ”سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔” ہیلی کاپٹر شروع سے ہی منتقلی کے لیے تیار تھا، مگر تمیم کی حالت اتنی نازک تھی کہ اسے لے جانا ممکن نہ ہوا۔ اسپتال میں ان کے اہلِ خانہ، ٹیم کے ساتھی اور ملک کے بہترین ڈاکٹر سب بے بسی سے ایک ہی دعا کر رہے ہیں کہ تمیم لوٹ آئے!

لیکن امید کی ایک کرن پھوٹی ہے—لائف سپورٹ ہٹا دیا گیا ہے، اور وہ اس وقت کیتھ لیب میں ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ مگر خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی میں نہ جانے کتنے لوگوں کی مدد کی، جس نے اپنی محنت اور لگن سے لاکھوں دل جیتے، آج خود سب کی دعاؤں کا محتاج ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب رنگ، نسل، قومیت سب پیچھے رہ جاتی ہیں، اور انسانیت جیت جاتی ہے۔ اگر تمیم نے کبھی آپ کو اپنی بیٹنگ سے خوشی دی ہو، اگر آپ نے کبھی ان کے چھکوں پر تالیاں بجائی ہوں، تو آج ان کے لیے ہاتھ اٹھائیں اور دعا کریں کہ وہ دوبارہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئے۔ اللّٰہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین۔

انتہائی افسوسناک واقعہ ہے صفائی والا عملہ ایمرجنسی میں ECG کر رہا ' ٹانکے لگا رہا ' مرہم پٹی کر رہا ہے مریضوں کی انتہائی...
24/03/2025

انتہائی افسوسناک واقعہ ہے صفائی والا عملہ ایمرجنسی میں ECG کر رہا ' ٹانکے لگا رہا ' مرہم پٹی کر رہا ہے مریضوں کی انتہائی بد ترین حالات ہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے 😓

At first, you'd think it's funny, but later on, you might find it really sad.
24/03/2025

At first, you'd think it's funny, but later on, you might find it really sad.

*بریکنگ نیوز 🚨**لاہور نشتر کالونی رجب بٹ بدبخت جس نے 295c کی خلاف ورزی کی لاہور  انتظامیہ نے یقین دہائی کرائی کے اس کے خ...
24/03/2025

*بریکنگ نیوز 🚨*

*لاہور نشتر کالونی رجب بٹ بدبخت جس نے 295c کی خلاف ورزی کی لاہور انتظامیہ نے یقین دہائی کرائی کے اس کے خلاف صبح بروز سوموار تھانہ نشتر کالونی میں ایف آئی آر درج کی جائے گی اگر صبح ایف آئی آر درج نہ کی گئی تو حضور پاک ﷺ کے غلام میدان لگانے کیلئے تیار ہیں ہم لاہور ہی موجود ہیں*

20/12/2024

انتظامیہ کی بنائی گئی کمیٹی مری اور مری کے مسائل کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

19/12/2024

کھنی تاک پہیورہ یونین کونسل دریا گلی مری شہزاد بھائ کے گھر گزشتہ روز آگ لگنے سے مکمل طور پہ جل گئے سارا سامان جل کے خاکستر ہو گیا
مری کے تمام باسیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس ناگہانی مصیبت میں ہمیں ان کے خاندان کا سہارا بننا چائیے اور ان کی دل کھول کر مدد کو یقینی بنایا جائے
کیونکہ سردی کا موسم ہے کسی بے گھر کو گھر مہیا کرنا بھی صدقہ جاریہ ہے
اس میں اپنا حصہ ڈال کر ان کے خاندان کی امداد کرنے میں کردار ادا کریں
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو
رابطہ نمبر 03035934124 اکاونٹ نمبر easy paisa

  #مظفرآباد سے  #لاہور جانے والی بس پانچ میل کے مقام پرحادثہ کا شکار،ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاعات مسافروں کو دوسری گاڑی ...
16/12/2024


#مظفرآباد سے #لاہور جانے والی بس پانچ میل کے مقام پرحادثہ کا شکار،
ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاعات مسافروں کو دوسری گاڑی سے لاہور روانہ کر دیا گیا***

 راجہ طفیل اخلاق کے بھائی راجہ منصور اخلاق کے دروازے توڑ دٸیے 3 بجے چھاپہ مارا گیا چادر و چار دیواری کے تقدس کو ایک بار ...
16/12/2024



راجہ طفیل اخلاق کے بھائی راجہ منصور اخلاق کے دروازے توڑ دٸیے 3 بجے چھاپہ مارا گیا چادر و چار دیواری کے تقدس کو ایک بار پھر پامال کیا گیا اس اوچھے ہتھکنڈوں کی شدید الفاظ مزمت کرتےھیں***

Address

Mussafah 24
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citizen Times News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share