United News

United News News Media/ Company just for fun and interesting news

05/09/2025

پاسبان کشمیر بمقابلہ کاردار کمانڈو

05/09/2025

پاسبان کشمیر بمقابلہ ۓ کمانڈو

05/09/2025
02/09/2025

آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول کے علاقے نکیال میں رہنے والے مقامی شخص نے بھارتی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا نکیال سیکٹر کے گاؤں بالا کوٹ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ کر لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فائرنگ ایک بھارتی فوجی بلاک جبکہ 2 ذخمی

02/09/2025

آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں آج تک کوئی بھی وزیر اعظم اپنا مکمل پانچ سالا عرصہ قیام پورا نہیں کرسکا جانئے اس ویڈیو میں #تاریخ-پاکستان

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں زلزلے سے پیش آنے والی موجودہ صورتحال
02/09/2025

افغانستان کے صوبہ کنڑ میں زلزلے سے پیش آنے والی موجودہ صورتحال

آزاد کشمیر کے نوجوان نے اٹلی میں بہادری کی اعلی مثال قائم کر دی اٹلی میں کشمیری نوجوان ارسلان مجید چھا گیا اریزو (اٹلی) ...
02/09/2025

آزاد کشمیر کے نوجوان نے اٹلی میں بہادری کی اعلی مثال قائم کر دی
اٹلی میں کشمیری نوجوان ارسلان مجید چھا گیا اریزو (اٹلی) میں شدید بارش کے دوران جب ایک انڈر پاس میں گاڑی طوفانی پانی میں پھنس گئی تو اس بہادر نوجوان نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک مرد اور خاتون کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ اس شاندار کارنامے نے نہ صرف اٹلی میں موجود لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ دنیا بھر کے کشمیریوں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اس بہادری کو خوب سراہا جا رہا ہے

29/08/2025

Vمزاکرات ایک بار پھر ناکام عوام کا جم غفیر ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ کے باہر موجود پر امن احتجاج جاری پولیس آلرٹ عوام کا جوش و جزبہ قابل دید

29/08/2025

🚨انتظامیہ نے 15 منٹ کا وقت مانگ لیا
مظاہرین تھانے کے قریب پہنچ چکے ہیں

پونچھ ڈویژن کی موجودہ صورت حال
29/08/2025

پونچھ ڈویژن کی موجودہ صورت حال

29/08/2025

ہم نے پُر امن رہ کر آگئے بڑھنا ہے۔ریاست کی کسی بھی پراپرٹی کو نقصان نہیں پہنچانا
سردار عمر نزیر

29/08/2025

عمر نذیر کشمیری نے آزادکشمیر بھر کے عوام سے پونچھ کے عوام کے لئے مدد مانگ لی

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United News:

Share