PakistanZ

PakistanZ For any type of advertisement contact us. We promote businesses and youtube channels.

16/06/2026
افسوسناک خبر 😭😭😭​"کچلاک اور سمالی کے عوام نے وہاں موجود افغان فوجیوں کے خلاف آواز اٹھا کر انہیں وہاں سے نکلنے پر مجبور ک...
09/06/2026

افسوسناک خبر 😭😭😭
​"کچلاک اور سمالی کے عوام نے وہاں موجود افغان فوجیوں کے خلاف آواز اٹھا کر انہیں وہاں سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ انہیں ضلع پشین اور سرانان شفٹ کیا گیا ہے۔
​تمام سوشل میڈیا صارفین کی یہ اخلاقی اور سماجی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس صورتحال پر خاموش نہ رہیں۔ ہم ضلع پشین اور سرانان کے تمام غیور عوام سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ متحد ہو جائیں اور اپنے علاقوں کے امن و امان کے تحفظ کے لیے ان کے خلاف کھل کر آواز اٹھائیں۔ اپنے حق اور امن کے لیے خاموشی توڑنا اب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔"😭😭😭

If you are not protecting citizens it means the you are depriving them from basic rights.....
21/05/2026

If you are not protecting citizens it means the you are depriving them from basic rights.....

Lenovo Corei5 13th Generation laptop 💻 Model: Ideapad slim 3 15IRL8 RAM: 8 GB DDR4512 GB SSD 15.6 Inch display With box ...
17/05/2026

Lenovo Corei5 13th Generation laptop 💻
Model: Ideapad slim 3 15IRL8
RAM: 8 GB DDR4
512 GB SSD
15.6 Inch display
With box 📦
With warranty card
Location : Rawalpindi / Islamabad
Contact: +92 315 8436759

Quetta walo
16/05/2026

Quetta walo

🕌 *خصوصی تشریف آوری* :
*مفتی سیّد عدنان کاکاخیل دامت برکاتہم*
✨ *شبِ تزکیہ - البرھان کوئٹہ*✨

پیارے بھائیوں!

زندگی کو سنوارنے، دل کو جلا بخشنے اور رب سے تعلق کو مضبوط کرنے کا ایک سنہری موقع آپ کا منتظر ہے۔

*البرھان کوئٹہ* کی جانب سے ایک بابرکت روحانی اور فکری
'' *اصلاحی مجلس* ''
کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں ایک رات اعتکاف کی نیت سے مسجد میں ذکر، تلاوت اور تہجد کے ساتھ گزارنے کا تربیتی نظم بھی رکھا گیا ہے۔

🕌 *خصوصی تشریف آوری* :
*مفتی سیّد عدنان کاکاخیل دامت برکاتہم*

*📌دن* : ہفتہ کی عصر سے اتوار کی صبحِ اشراق تک
📌*تاریخ* : 16 مئی 2026
📌*مقام* : البرہان کوئٹہ، جامع مسجد بیت المکرم مالی باغ

📞 رابطہ:
0333-9745060

📝 نوٹ: موسم کے اعتبار سے بستر ہمراہ لائیں۔

''جس کی راتیں منظم ہوں گی، اس کا دن بھی درست ہو جائے گا''

اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی ضرور مطلع فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت رات سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Ap Gaza ko bool gaya hu, jabkai woo sub kuch qurban kar chukai hai Masjid Aqsa per. Tumhara dushman  baidar hai.........
09/05/2026


Ap Gaza ko bool gaya hu, jabkai woo sub kuch qurban kar chukai hai Masjid Aqsa per.
Tumhara dushman baidar hai.........

قائد ملتِ اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر آج جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام شیخ القرآن والحدیث مولانا ...
08/05/2026

قائد ملتِ اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر آج جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام شیخ القرآن والحدیث مولانا شیخ محمد ادریس کی شہادت پر اج نمازہ جمعہ کی بعد بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
یہ احتجاج قاتلوں کی عدم گرفتاری اور علماء کرام پر بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف ہوگا۔
تمام کارکنان، علماء کرام اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
ایم پی اے عاشقِ رسول الحاج اعجاز محمد خان

08/05/2026

جمعہ مبارک ہو آپ کو

Address

Building No C 2857 Mussaffah Shabia 10 Abu Dhabi
Abu Dhabi
20300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakistanZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category