14/10/2025
افسوس ناک خبر 😪
سپیڈ سٹار آف آذادکشمیر قادر کشمیری کے بڑے بھائی بشارت عباسی بائیک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو جلد از جلد صحت یاب کرئے
۔۔جبکہ ان کے کزن ضرار عباسی اس دنیا فانی سے رخصت ہوگے ہیں اللہ پاک ان کی معفرت فرماے۔ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
Qadir Abbasi Official 🤲🤲🤲