ZAR Welfare Foundation

ZAR Welfare Foundation Together We Can Difference,,,,
FOR HUMANITY #

سکندرے مردان کے رہائشی سلیم کے تین بیٹے سلمان، حسنین اور حسن آج رزلٹ کے لئیے اپنے سکول گئے تھے، پھر واپس گھر نہیں آئے۔ ا...
01/06/2022

سکندرے مردان کے رہائشی سلیم کے تین بیٹے سلمان، حسنین اور حسن آج رزلٹ کے لئیے اپنے سکول گئے تھے، پھر واپس گھر نہیں آئے۔ ابھی تک ان کا کوئی پتہ نہیں چلا، اگر کسی کو کہاں دکھّے تو ضرور رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر والد صاحب سلیم
03009059468

بچوں کے ساتھ زیادہ  کے مجرم کو سزائے موت  عمر قید ہوگی خیبرپختونخوا اسمبلی میں بل منظور،،، بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث ...
31/05/2022

بچوں کے ساتھ زیادہ کے مجرم کو سزائے موت عمر قید ہوگی خیبرپختونخوا اسمبلی میں بل منظور،،، بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث افراد کو 20 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دی جاسکے گی، ویڈیو بنانے پر 10سال تک قید اور 70 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا:

02/04/2022

‏رمضان کا چاند نظر آگیا
‏تمام اہل ایمان کو رمضان بہت مبارک ہو
ان گنت دعائیں اور نیک تمناؤں کیساتھ
میاں حمید خان سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ پاکستان متحدہ عرب امارات ابوظہبی

02/04/2022

انشاءاللہ
ZAR
WELFARE FOUNDATION Ś.....O.....O......N

24/11/2021
VOTE AND SUPPORT
15/11/2021

VOTE AND SUPPORT

Address

15 Baniyas
Abu Dhabi

Telephone

+971564857450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAR Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAR Welfare Foundation:

Share