20/07/2026
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک باپ کی بے بسی کی داستان ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک افغان شہری ہے، جو اپنی گاڑی کو سیلابی ریلے میں بہتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ گاڑی کے اندر اس کے بچے موجود تھے، مگر تیز پانی کے بہاؤ کے سامنے وہ مکمل طور پر بے بس تھا۔ اس کی چیخیں، اس کی بے قراری اور اس کا درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں