06/12/2025
نیچے دی گئی ویڈیو میں نظر آنے والے شخص نے میرا موبائل فون میری کوٹ کی جیب سے اُس وقت چوری کیا جب میں مغرب کی نماز ادا کر رہا تھا۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اس نے موبائل نکالا، اسے بند کیا، نماز پڑھی اور پھر مسجد سے باہر چلا گیا۔
یہ واقعہ کل مغرب کے وقت پیش آیا، مسجد گوبر ہوٹل کے قریب کلی اسماعیل میں واقع ہے۔
اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم 03362028632 پر رابطہ کریں۔
آپ کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی، اور معلومات فراہم کرنے والے کو نقد انعام دیا جائے گا۔