Latoon society & culture, media/news company and local & Traveling videos creator page
(5)

01/08/2025
گاوں وڑوکئ نمر (درازندہ)
01/08/2025

گاوں وڑوکئ نمر (درازندہ)

31/07/2025

انمر کلان ( درازندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان )

30/07/2025

فضامیں بھینی بھینی خوشبو ، پہاڑوں کے چھائے سفید بادل اور روڈ کے دونوں جانب قدرتی زیتون کے جنگلات ۔ گاوں انمر کلان روڈ ( درازندہ)

30/07/2025

گاوں وڑوکئ نمر ( درازندہ)

29/07/2025

پکنک پوائنٹ زام برج ( درازندہ ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

28/07/2025
28/07/2025

یہ خوبصورت پہاڑ کوہِ سلیمان ہے جو خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ شہر سے نظر آتا ہے۔
کوہِ سلیمان پہاڑی سلسلہ پاکستان کے تین صوبوں بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب تک پھیلا ہوا ہے۔ اس پہاڑ کی اونچی چوٹی ، جوکہ سامنے نظر آتی ہے ، میں تختِ سلیمان ہے

خیبرپختونخوا کی طرف سے یہ علاقہ نہایت دلکش اور حسین ہے، جہاں چلغوزے اور نندر کے گھنے جنگلات، سرسبز وادیاں ، گھہری کھائیوں کے اوپر بنائے گئے راستے اور پہاڑوں کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہے۔ دسمبر سے فروری تک یہاں برفباری ہوتی ہے، جس دوران راستے پھسلن اور کھائیوں کے باعث خطرناک ہو جاتے ہیں، اس لیے زیادہ تر سیاح گرمیوں میں آنا پسند کرتے ہیں۔

پہاڑ کے دامن میں چار گاؤں آباد ہیں۔ یہاں کے لوگ مہمان نواز اور دریا دل ہیں، جو سیاحوں کو اپنے حجروں میں ٹھہراتے اور کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں۔ چونکہ یہاں چشمے یا خوڑ نہیں ہیں، اس لیے مقامی لوگ بارش کا پانی تالابوں میں ذخیرہ کرتے ہیں اور اسی پانی سے مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں—بغیر کسی اجرت اور بغیر کسی احسان کے۔

کوہِ سلیمان جانے کا بہترین موسم جولائی سے اکتوبر ہے، جب یہ علاقہ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ سیاحوں کا استقبال کرتا ہے

Address

Abu Dhabi
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latoon:

Share