06/09/2025
مرتبے سارے جہانوں کے کہاں رکھے ہیں،،
زیرِ نعلینِ نبیؐ دونوں جہاں رکھے ہیں۔۔!!
عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر دعا ہے کہ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت اور زندگیوں کو نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کا نور عطا ہو۔
عید میلاد النبی ﷺ مبارک