10/02/2025
آج کل صوابی لنک روڈ پر ایک جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سرگرم ہے جو خواتین کی ویڈیوز بنا کر بغیر اجازت سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر رہا ہے۔ یہ عمل نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ قانون کے تحت قابلِ سزا جرم بھی ہے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ ایسی سرگرمیوں سے ہوشیار رہیں اور اگر کسی کو ایسی مشکوک حرکت نظر آئے تو فوری طور پر متعلقہ حکام یا پولیس سے رابطہ کریں۔ آپ کی بروقت اطلاع کئی افراد کو مشکلات سے بچا سکتی ہے۔