
24/07/2025
🎭 پشتو ڈرامہ سنٹرل کو ضرورت ہے ایک مستقل ٹیم کی! 🎬
اگر آپ کو اداکاری کا شوق ہے، اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتیں ایک بڑے پلیٹ فارم پر لوگوں تک پہنچیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
ہمیں اپنے آنے والے پراجیکٹس کے لیے ریگولر ایکٹرز اور ایکٹریسز کی ضرورت ہے جو ٹیم ورک، وقت کی پابندی اور پروفیشنل رویے کو سمجھتے ہوں۔
👥 ہمیں جن افراد کی ضرورت ہے:
مرد اداکار (عمر 18 سے 40 سال)
خواتین اداکارائیں (عمر 18 سے 35 سال)
اگر آپ کو تھیٹر، ڈرامہ یا یوٹیوب ایکٹنگ کا تجربہ ہے تو یہ آپ کے لیے اضافی پوائنٹ ہوگا۔
📅 شوٹنگ : ہفتے میں 2 سے 3 دن
💼 معاوضہ: پراجیکٹ کے مطابق مناسب ادائیگی کی جائے گی۔
📲 رابطہ کریں:
اپنی ڈیٹیلز، تصویر اور اگر ممکن ہو تو ایکٹنگ ویڈیو ہمارے ان باکس میں بھیجیں یا واٹس ایپ کریں۔
🌟 پشتو ڈرامہ سنٹرل – جہاں آپ کا ٹیلنٹ پہچانا جاتا ہے!
#پشتوڈرامہ #اداکاری