03/08/2025
5 اگست کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا خصوصی پیغام!
5 اگست کو ہم نے آزادی کی تحریک کو عروج پر لیکر جانا ہے، جو عمران خان اور پاکستان کی حقیقی آزادی کو سپورٹ کرتا ہے اس نے ہر صورت نکلنا ہے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا، جب تک آپ نہیں نکلے گے، تب تک عمران خا رہا نہیں ہونگے "