
09/09/2025
اج کالا کرکٹ لیگ کا دوسرا میچ اتش فائٹر کپتان (راوید نبی )اور کالا کنگ کپتان( محمد وارث)کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹاس اتش فائٹر نے جیت لیا اور خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور مقررہ دس اورز میں ایک سو پینتالیس رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔ جس کے جواب میں کالا کنگ نے زبردست بیٹنگ کی۔ لیکن بد قسمتی سے تین رنز سے میچ ہار گئے۔ میچ میں بہترین الراونڈ کارکردگی دیکھانے پر اتش فائٹر کے کھیلاڑی معصوم کو میں اف دی میچ کا انعام دیا گیا۔