24/12/2025
ہماری ایشیا کپ والی جیتی ہوئی ٹرافی پاکستان ہمیں نہیں دے رہا ہیں یہ ہمارا حق ہیں پاکستان پر دباؤ ڈال کر ہماری ٹرافی ہمیں دی جائے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو جواب دیتے ہو کہا کہ یہ ایشن کرکٹ کونسل کے معاملات ہے اس میں آئی سی سی کا کوئی دخل نہیں ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر کہاہے کہ اگر ٹرافی چاہئے تو بھارتی کپتان کو خود ایشین کرکٹ کی دفتر دبئی میں آنا ہوگا اس کے علاوہ ٹرافی کسی اور کو نہیں دی جائے گی