Salman wafa official

Salman wafa official سبحان الله

؟؟
14/08/2026

؟؟

14/08/2026

14 اگست کا اصل مقصد؟ 🇵🇰

14 اگست صرف جھنڈے لہرانے اور نعرے لگانے کا دن نہیں۔
اگر ہم ایک دوسرے کو ذلیل کریں، دوسروں کو تکلیف دیں، نفرت پھیلائیں اور اپنے ہی لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کریں، تو پھر جشنِ آزادی کا مقصد کہاں رہ جاتا ہے؟

آزادی کا مطلب احترام، برداشت، امن اور ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے۔
آئیں آج عہد کریں کہ پاکستان کو صرف الفاظ سے نہیں، اپنے کردار سے بھی بہتر بنائیں گے۔ 🇵🇰❤️

پاکستان زندہ باد!

13/08/2026

‏اسلام آباد پولیس کی فسطائیت!

‏جشن آزادی کی رات اسلام آباد پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی پر لاٹھی چارج کیا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

‏ان شاء اللہ ظلم کے یہ ضابطے ختم ہونگے، ان تمام مظالم کا حساب لیا جائے گا۔

بریکنگ نیوز🚨🚨وزیراعلی خیبرپختونخواہ اس وقت اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہیں لیکن خبریں آرہی ہیں کہ ان کو 26 نمبر کے مقام...
13/08/2026

بریکنگ نیوز🚨🚨
وزیراعلی خیبرپختونخواہ اس وقت اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہیں لیکن خبریں آرہی ہیں کہ ان کو 26 نمبر کے مقام پر روکا جاسکتا ہے یاد رہے وزیراعلی صاحب نے اپنی کیبنٹ کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچنے کا اعلان کیا تھا اور اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو پورے پاکستان میں پر امن احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا بھی کہا گیاتھا🔥✊🏻

13/08/2026

جذبہ جنون پی ٹی ائی ورکر

12/08/2026

جذبہ جنون پی ٹی ائی کا ورکر۔۔

🚨 قوم کا ایک اہم سوال 🚨مال روڈ راولپنڈی کی CCTV فوٹیج لازماً سامنے آنی چاہیے۔جس شخص کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں، جی ا...
12/08/2026

🚨 قوم کا ایک اہم سوال 🚨

مال روڈ راولپنڈی کی CCTV فوٹیج لازماً سامنے آنی چاہیے۔

جس شخص کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں، جی ایج کیو کے سامنے اس نے کیا حرکت کی؟
وہ کہاں سے آیا، کس کے ساتھ آیا اور کہاں گیا؟

مال روڈ، اردگرد کے راستوں اور متعلقہ مقامات کی CCTV فوٹیج اور دستیاب شواہد کی مکمل تحقیقات کی جائیں تاکہ حقیقت قوم کے سامنے آ سکے۔

❓ آخر یہ شخص کون تھا اور اس کا مقصد کیا تھا؟

قیاس آرائی نہیں، مکمل تحقیقات اور ثبوت قوم کے سامنے لائے جائیں۔

🚨 ایک اہم سوال 🚨سمجھ نہیں آتی کہ ایک پستول کے ساتھ ایک شخص GHQ جیسے انتہائی حساس مقام تک کیسے پہنچ گیا؟اور یہاں ایک اور ...
11/08/2026

🚨 ایک اہم سوال 🚨

سمجھ نہیں آتی کہ ایک پستول کے ساتھ ایک شخص GHQ جیسے انتہائی حساس مقام تک کیسے پہنچ گیا؟

اور یہاں ایک اور بڑا سوال بھی اٹھتا ہے:

اگر 9 مئی کو لوگ خالی ہاتھ تھے تو وہ حساس تنصیبات کے اندر کیسے داخل ہوئے؟

عوام کو ان سوالات کے واضح اور شفاف جواب ملنے چاہئیں۔
کیونکہ حقیقت سامنے آنا ضروری ہے۔

11/08/2026

فارم 47 حکومت کا کارکردگی🚨 رات 12 بجے کی اہم خبر 🚨

گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کا ایک اور دور، تاہم مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے۔

ٹرانسپورٹرز کا احتجاج مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، جبکہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

📢 حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان معاملہ کب حل ہوگا؟
آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔

11/08/2026

جذبہ جنون

Address

9FHC+72J/Ajman Industrial 2/Ajman
Al Ajman
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman wafa official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category