راہیونڈ مرکز کے بکھرے موتی

راہیونڈ مرکز کے بکھرے موتی تبلیغی بیانات تبلیغی اجتماعات تبلیغی اپڈیٹ کیلئے ھمارا پیچ لاہک اور فالو کریں اپ کی محبتوں کا شکریہ

11/12/2025

💐اللہ پاک اس بھائی کی قربانی کو قبول فرمائے

10/12/2025

🍁💫 🕌 *جامعــــہ صـــدیقیــــہ گلشــــن معمــــــار کــــراچی* 🕌

📜 *بہـــت ہی اہـــم بیـــان* 📜

💫🌴🍁 *تبلیــــغی جمــــاعت والے بریـلــــویــوں کے مســجــــد میــــں گۓ اس کے بعــــد عجـیب واقعــــہ پیــــش آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔* 🌴🍁💫

💫🌴🍁_**شیخ الحدیث شیخ القرآن مناظرہ اسلام حضــــرت مــــولانا ڈاکٹـر منظور احمــــد مینــــگل صــــاحب حفظہ اللّٰه تعالٰی (مہتمیـــــم جامعــــہ صـــدیقیــــہ گلشــــن معمــــــار کــــراچی ) ۔۔۔۔۔۔۔۔* 🌴🍁💫 #رائےونڈ #ماشاءاللہ

08/12/2025

🕌 کراچی تبلیغی اجتماع بابت اہم اعلان 🕌

اس بار کراچی تبلیغی اجتماع میں شوریٰ کے مشورے سے انتہائی اہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ:

🔥 پنڈال کے اندر کسی قسم کا چولہا نہیں جلایا جائے گا
یعنی اجتماع کے میدان میں کھانا پکانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تمام شرکاء کرام انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ کینٹین سے تیار شدہ کھانا حاصل کرسکیں گے۔ یہ قدم عوام کی سہولت، نظم و ضبط اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔

⚠️ لہٰذا تمام ساتھیوں سے گزارش ہے:
پنڈال کے اندر گیس سلنڈر، چولہے، یا کوئی بھی آتش گیر چیز لانا سختی سے منع ہے۔

---

دعا

یا اللہ! اس کراچی تبلیغی اجتماع کو اپنی خاص رحمتوں کا مرکز بنا دے…
یا ربّ! اس اجتماع کے ہر آنے والے فرد کے سفر کو آسان، مبارک اور محفوظ بنا دے…
اے اللہ! اس اجتماع کے مقررین، ذمہ داران اور خدام کی تمام کوششوں کو قبول فرما…
اے کریم! اس اجتماع کی برکت سے دلوں کی اصلاح، امت کی یکجہتی اور ہدایت کے دروازے کھول دے…
جو بیمار ہیں انہیں شفا، اور جن کی نیتیں پاک ہیں ان کی حاجات پوری فرما…
یا رب العالمین! گناہوں کو معاف فرما، گھروں میں سکینت نازل فرما، اور اس بستی کو ہر شر، فتنہ اور بد نظری سے محفوظ فرما…

اللّٰہُمَّ اجْعَلْهُ اجْتِمَاعًا مَرْحُومًا، وَتَفَرُّقَنَا مِنْ بَعْدِهِ تَفَرُّقًا مَعْصُومًا۔
اللّٰهُمَّ لَا تَدَعْ فِيهِ شَقِيًّا وَلَا مَحْرُومًا۔

🤲 آمین یا ارحم الراحمین

06/12/2025

استاد محترم مولانا خورشید صاحب دامت برکات 🌹 #رائےونڈ

05/12/2025

#رائےونڈ

04/12/2025

رائیونڈ مرکز کی مکمل تفصیل جانئیے اس ویڈیو میں 🥰
#رائےونڈ

03/12/2025

ماشاءاللہ بابا جی انگریزی میں بیان کرتےہوے #ماشاءاللہ

اس پیج کو بھی دوست لائک اور فالو کر دیں
02/12/2025

اس پیج کو بھی دوست لائک اور فالو کر دیں

02/12/2025

*حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا 2001 کا بیان ۔ سب حضرات ضرور سماعت فرمائیں ۔۔۔🌹* Part 1

💔🥀دکھ کی خبررائے ونڈ مرکز کے استادِ محترم مفتی حبیب الرحمن صاحب کے والدِ محترم اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔دل ٹوٹ گیا ہے 💔… ز...
02/12/2025

💔🥀
دکھ کی خبر

رائے ونڈ مرکز کے استادِ محترم مفتی حبیب الرحمن صاحب کے والدِ محترم اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
دل ٹوٹ گیا ہے 💔… زخم سا لگ گیا ہے 🥀
آنکھیں نم ہیں 😢… آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے 💧

اللہ تعالیٰ والدِ محترم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

29/11/2025

29/11/2025

Address

Al Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راہیونڈ مرکز کے بکھرے موتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share