
30/07/2025
🔴 صوابی: پاکستان ریفارم پارٹی کے چیئرمین مذاکر شاہ جدون فائرنگ سے زخمی۔
اتلہ گدون صوابی سے تعلق رکھنے والے پاکستان ریفارم پارٹی کے چیئرمین مذاکر شاہ خان سیالکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔
ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
عوام سے ان کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ 🙏