Awami Media Karor

Awami Media Karor https://chat.whatsapp.com/FxDiJKxJ21jH8ghB8PxWv0

ہماری حوصلہ آفزائی کیلئے ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

07/08/2024

عمرہ گروپ کے ساتھ

05/08/2024

جنت البقیع قبرستان مدینہ پاک
آج صبع عوامی میڈیا کروڑ کی حاضری

آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قدموں میں شرف حاصل ہوا 057565822403044611117
05/08/2024

آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قدموں میں شرف حاصل ہوا 0575658224
03044611117

اج ماما منور عباس بھٹی تشریف لائے نماز ظہر سے قبل دس منٹ حرم پاک ملاقات ہوئی
03/08/2024

اج ماما منور عباس بھٹی تشریف لائے نماز ظہر سے قبل دس منٹ حرم پاک ملاقات ہوئی

اج مکہ شریف ملاقات کرنے عزت مآب جناب ملک محمد حنیف لنگاہ جدہ اور ملک عبدالطیف سئیں ہمارے ہاں تشریف لائے ایک گھنٹہ ملاقات...
03/08/2024

اج مکہ شریف ملاقات کرنے عزت مآب جناب ملک محمد حنیف لنگاہ جدہ اور ملک عبدالطیف سئیں ہمارے ہاں تشریف لائے ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی

انشاءاللہ کل مدینہ پاک روانگی
03/08/2024

انشاءاللہ کل مدینہ پاک روانگی

29/07/2024

مکہ شریف
جبل رحمت جبل نور مسجد جارہانہ سے احرام باندھ کر تیسرے عمرہ کے لئے قافلہ کاروان عزیزیہ کے سنگ

24/07/2024

بستی قاضی دے چاول چھولے
بنڑ کے اندن ٹولے ٹولے
کھاندے ڈھیر چس آندی ہے
کون مجال اے اتھاں بولے
پوری دیگ روز پکدی ہے
شہراں اچ ہن ڈھیر رولے
شہر اب ہکا بوٹی سٹ کے
دو سو دے کے پلیٹ ٹاٹولے

اتھاں گاہک سارے شاہین ہن
نہ اونڑ ڈیسوں حرام مرمولے

بستی قاضی چوک اچ رہڑی
گاہک آسانی نال گاہگ گولے

ساکوں وہی لوگ دا سکھیندن
بنڑ جو گئے پرویز کملے بھولے

امام مسجد کی تنخواہ کم ہے اس نے پہلے ٹائم چاول چنے کی رہڑھی لگا کر ثابت کیا
23/07/2024

امام مسجد کی تنخواہ کم ہے اس نے پہلے ٹائم چاول چنے کی رہڑھی لگا کر ثابت کیا

بستی قاضی کروڑ ایک منفرد ایک اپنی آپ مثال ٹائیگر ورکس شاپ حق باہو پٹرول پنمپ اج ہی افتتاح ہوا زمین داروں کے لئے خوش خبری...
21/07/2024

بستی قاضی کروڑ
ایک منفرد ایک اپنی آپ مثال ٹائیگر ورکس شاپ حق باہو پٹرول پنمپ

اج ہی افتتاح ہوا
زمین داروں کے لئے خوش خبری جہاں بھی ٹرالی یا ٹریکٹر کے ٹائیگر کا مسلہ ہو گا آپکی ایک کال پر موقع پر ہی موبائیل سروس گاڑی آپکے پاس پہنچ جائے گی
03037470310 محمد اقبال

21/07/2024

بستی قاضی حق باہو پٹرول پنمپ نویں دوکان دا افتتاح
موبائیل سروس جہاں جس جگہ ٹریکٹر یا ٹرالی پنچر ہو گی آپکی ایک کال پر ٹائیر ورکس اقبال مہار عملہ سمیت پہنچ جائے گا
سرس چارج بھی رعایتی ہوں گے
ضلع لیہ میں پہلی ٹائر شاپ اس سے قبل کہیں بھی یہ سہولت نہیں ہے
تحصیل کروڑ کی عوام کے لئے بہترین خوشخبری
رابطہ نمبر 03037470310
بستی قاضی

20/07/2024

Address

Al Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Media Karor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Media Karor:

Share