Pakistan weather information

Pakistan weather information پاکستان بھر کی موسم کی مستند خبروں کے لئے ہمارا پیج لائک اور شئیر کریں جہاں آپکو مستند نیوز ملے گی😘 Pakistan No 1 Weather Page ♥️

08/07/2026

کرک حوجکی کلا سولی خیل اوتاش بانڈہ
بشکریہ اونیب الرحمن

08/07/2026

M2 Motorway
Kalarkahar💕

Heavy Raining 🤲🌧️

03356564599

08/07/2026

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بارش کو سراپا رحمت، خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، تمام انسانوں، جانوروں، فصلوں اور وطنِ عزیز کے لیے باعثِ خیر فرمائے، اور ہر قسم کے جانی و مالی نقصان سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌧️
بشکریہ سید زاہد تیمور 💕
گٹ والا فصیل آباد

التماس دعا سید ذیشان حیدر
تمام ممبران بارشوں کی ویڈیوز ہمارے واٹس ایپ پر ابھی سینڈ کریں

03356564599

07/07/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بارش کو سراپا رحمت، خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، تمام انسانوں، جانوروں، فصلوں اور وطنِ عزیز کے لیے باعثِ خیر فرمائے، اور ہر قسم کے جانی و مالی نقصان سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌧️
بشکریہ عمران ملک 💕
لوکیشن ساندہ لاہور

التماس دعا سید ذیشان حیدر
تمام ممبران اور خاص کر بلوچستان کے تمام ممبران بارشوں کی ویڈیو ز ہمارے واٹس ایپ پر ابھی سینڈ کریں

03356564599

07/07/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بارش کو سراپا رحمت، خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، تمام انسانوں، جانوروں، فصلوں اور وطنِ عزیز کے لیے باعثِ خیر فرمائے، اور ہر قسم کے جانی و مالی نقصان سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌧️
بشکریہ ویڈیو علی
لوکیشن میکلورڈ روڈ

بشکریہ ویڈیو آصف
لوکیشن مزنگ

التماس دعا سید ذیشان حیدر
تمام ممبران اور خاص کر بلوچستان کے تمام ممبران بارشوں کی ویڈیو ز ہمارے واٹس ایپ پر ابھی سینڈ کریں

03356564599

       🚨 اہم عوامی پیغام | پاکستان ویدر انفارمیشن کی جانب سےخدارا! اپنی زندگی کو صرف چند لمحوں کی تفریح پر قربان نہ کریں...
06/07/2026

🚨 اہم عوامی پیغام | پاکستان ویدر انفارمیشن کی جانب سے

خدارا! اپنی زندگی کو صرف چند لمحوں کی تفریح پر قربان نہ کریں۔ 🙏

یہ بارشیں، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ صرف خبریں نہیں، بلکہ ایسے خطرات ہیں جو ایک ہی لمحے میں کسی کی پوری دنیا بدل سکتے ہیں۔ ہر سال کئی خاندان صرف ایک غلط فیصلے کی وجہ سے اپنے پیاروں سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتے ہیں۔
Pakistan weather information
🌧️ اگر آپ شمالی علاقوں یا کسی بھی سیاحتی مقام کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو براہِ کرم چند دن انتظار کر لیں۔ یاد رکھیں، پہاڑ، وادیاں اور حسین مناظر کہیں نہیں جا رہے، لیکن اگر خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش آ جائے تو ایک قیمتی جان کبھی واپس نہیں آتی۔

❤️ زندگی اللہ تعالیٰ کی سب سے قیمتی امانت ہے۔ اپنے والدین، شریکِ حیات، بچوں اور ان تمام لوگوں کے بارے میں سوچیں جو آپ کے گھر واپس آنے کے منتظر ہوتے ہیں۔ آپ کی ایک احتیاط اُن کی زندگی بھر کی خوشیوں کی ضمانت بن سکتی ہے۔
Pakistan Weather Information
⚠️ براہِ کرم:
• غیر ضروری سفر اور سیاحت مؤخر کریں۔
• موسمی الرٹس، سڑکوں کی صورتحال اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
• خطرناک مقامات، دریا، ندی نالوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں سے ہر صورت دور رہیں۔
Rail Sound With Taimoor
یاد رکھیں...
سفر دوبارہ کیا جا سکتا ہے، چھٹیاں دوبارہ منائی جا سکتی ہیں، تصاویر دوبارہ بن سکتی ہیں... لیکن اگر ایک جان چلی جائے تو وہ کبھی واپس نہیں آتی۔

📡 پاکستان ویدر انفارمیشن کی آپ سب سے اپیل ہے کہ اس پیغام کو اپنے تک محدود نہ رکھیں۔ اسے اپنے عزیزوں، دوستوں اور ہر اُس شخص تک ضرور پہنچائیں جو ان دنوں سفر یا سیاحت کا ارادہ رکھتا ہے۔ شاید آپ کی یہ ایک شیئر کسی خاندان کو ہمیشہ کے غم سے بچا دے۔
اللہ تعالیٰ تمام مسافروں، سیاحوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہر قسم کی آفات سے حفاظت فرمائے، اور ہمارے
وطنِ عزیز پاکستان کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
ایڈمن 🤲

06/07/2026

طوفانی بارش شروع
ٹبی قیصرانی
بشکریہ نوید قیصرانی

003356564599

06/07/2026

🌦️ پاکستان ویدر انفارمیشن | موجودہ موسمی صورتحال
🕝 اپڈیٹ: رات 3 بجے

اس وقت ملتان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا مؤثر سلسلہ جاری ہے۔ 🌬️⛈️🌧️ بعض مقامات پر ہواؤں کی شدت کے باعث گرد آلود آندھی بھی چل رہی ہے، جبکہ چند علاقوں میں موسلا دھار بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

⚠️ اہم اطلاع:
موجودہ موسمی نظام آئندہ چند گھنٹوں کے دوران مزید علاقوں تک پھیل سکتا ہے۔ متعلقہ علاقوں کے شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کمزور درختوں، بجلی کے کھمبوں اور سائن بورڈز کے قریب کھڑے ہونے سے احتیاط کریں، اور آسمانی بجلی کے دوران کھلے مقامات سے دور رہیں۔

📡 پاکستان ویدر انفارمیشن کی ٹیم موسمی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ کسی بھی اہم تبدیلی، نئے متاثرہ علاقوں یا موسمی انتباہ سے آپ کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔

🌧️ محفوظ رہیں، مستند موسمی معلومات کے لیے پاکستان ویدر انفارمیشن کے ساتھ جڑے رہیں۔
03356564599

Address

14 B Murar Dubai Building No 2 Street 5 Near Noor Hotel Dubai
Al Murar
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan weather information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share