Inform Tv

Inform Tv Inform TV is your trusted source for news, current affairs, and trending updates. Stay informed, stay aware, and stay connected with news that truly matters.

We deliver authentic stories, unbiased analysis, and viral highlights from Pakistan and beyond.

12/09/2025

سیلاب کی تباہ کاریاں: برطانیہ نے ایمرجنسی ریلیف کیلئے 30 لاکھ پاؤنڈ فراہم کردیے

12/09/2025

ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، بڑا ہونے کے ناطے سمجھا رہا تھا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

12/09/2025

یہ سیاست کا وقت نہیں، مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد اہم ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

12/09/2025

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی ممکنہ بگاڑ کی صورت میں فوجی تیاریوں کو یقینی بنانا ہے۔

12/09/2025

اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز اپنے ذاتی فون نمبر کے لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق اور شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

12/09/2025

اسرائیل کا قطر کو جارحیت کا نشانہ بنانا غزہ امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے: پاکستان

12/09/2025

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

12/09/2025

کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

12/09/2025

وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی

11/09/2025

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور

11/09/2025

ہر ریٹائرڈجج کو3 پولیس اہلکاروں پرمشتمل سکیورٹی فراہم کی جائے، رجسٹرار سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

11/09/2025

وزیراعظم کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

Address

Al Muteena

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inform Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share