10/12/2025
امانکوٹ کے نوجوانوں کے لیے والی بال اکیڈمی شروع کرنے سے پہلے اج امانکوٹ والی بال کے سابق سینیئر ذمہ داران احباب کے ساتھ میٹنگ کی گئی۔اور اس بات پر غور اور اتفاق کیا گیا کہ
انشاءاللہ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ محنت کر کے امانکوٹ ہر ہر جوان کو فضولیات منشیات اور لغویات سے محفوظ کر کے کھیل کے میدان کا نامور کھلاڑی اور ایک با اخلاق مہذب شہری بنایا جائے گا۔