Tahir khan fan

Enjoy in muree bhurban
11/06/2026

Enjoy in muree bhurban

10/06/2026

🏏 صاحبزادہ فرحان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔🚨 ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 🚨👇🏻کیا...
10/06/2026

🏏 صاحبزادہ فرحان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
🚨 ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 🚨👇🏻
کیا آپ اس اسکواڈ سے مطمئن ہیں یا اپ کے خیال میں کسی کی کمی ہے

Masha Allah brothers
10/06/2026

Masha Allah brothers

10/06/2026

پیج وارننگ پہ چلاگیا ہے کمینٹ کرے

10/06/2026

آپکے شہر میں گرمی کی کیا صورت حال ہے آج؟
اپنے شہر کا نام بھی بتائیں

Don’t stop when you’re tired. Stop when you’re done. Hajishb the backbone of TKR.
09/06/2026

Don’t stop when you’re tired. Stop when you’re done. Hajishb the backbone of TKR.

🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨دنیا نے شعیب اختر، بریٹ لی اور شین بونڈ جیسے خوفناک فاسٹ بولرز دیکھے، جن کا شمار تاریخ کے تیز ترین ...
09/06/2026

🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨

دنیا نے شعیب اختر، بریٹ لی اور شین بونڈ جیسے خوفناک فاسٹ بولرز دیکھے، جن کا شمار تاریخ کے تیز ترین گیند بازوں میں ہوتا ہے۔

لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا تیز ترین اوور آسٹریلیا کے شان ٹائٹ کے نام ہے! 🔥

اس اوور میں شان ٹائٹ کی 6 گیندوں کی رفتار یہ تھی:

🏏 156.3 km/h
🏏 159.0 km/h
🏏 160.7 km/h
🏏 150.5 km/h
🏏 156.9 km/h
🏏 155.1 km/h

یعنی پورے اوور کی اوسط رفتار 156.42 km/h رہی، جو آج بھی ایک حیران کن اور تقریباً ناقابلِ یقین ریکارڈ ہے۔

اتنی رفتار کے ساتھ مسلسل 6 گیندیں کرانا صرف تیز بولنگ نہیں، بلکہ انسانی جسم کی حدوں کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔

شان ٹائٹ کا یہ ریکارڈ آج بھی فاسٹ بولنگ کی دنیا کے سب سے حیران
کن کارناموں میں شمار ہوتا ہے، اور اسے توڑنا تقریباً ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ⚡🔥

گرمی شروع ہوتی ہے کے پی کے کے پہاڑوں  میں آگ لگ جاتا ہے  قدرتی حسن اور درختیں تباہ ہوتے جا رہے ہے خدارا  اپنی پہاڑوں کی ...
09/06/2026

گرمی شروع ہوتی ہے کے پی کے کے پہاڑوں میں آگ لگ جاتا ہے قدرتی حسن اور درختیں تباہ ہوتے جا رہے ہے خدارا اپنی پہاڑوں کی حسن کو برقرار رکھتے ہوئے اچھی اقدامات اٹھائے اپنے پہاڑوں کو بچائے ۔

09/06/2026

ایسا وہ کونسا بیٹسمین ہے جس نے ڈاٹ بال کھیلے بغیر ففٹی کیا ہوں ؟🤔

Address

Al Qouz First
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir khan fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share