سبحان ٹی وی Subhan tv

سبحان ٹی وی Subhan tv ہمارا مقصد معاشرے سے سود خوراور چٹی دلال اورغلط کاموں کو روکنااور اعلی حکام تک رسائی دینا
سبحان ٹی وی
(1)

ماشاءاللہ خواجہ سوئٹ شہر سلطان میں انشااللہ چیئرمین میاں یسین راہی چھجڑا میاں سیف الرحمن بگا مہر رحمت اللہ سیال میاں الل...
25/09/2025

ماشاءاللہ
خواجہ سوئٹ شہر سلطان میں انشااللہ چیئرمین میاں یسین راہی چھجڑا میاں سیف الرحمن بگا مہر رحمت اللہ سیال میاں اللہ وسایا کی خوشگوارماحول میں گپ شپ
اللہ پاک ایسے محبتیں قائم رکھے آمین ثم آمین

23/09/2025
❗❗❗❗❗❗❗❗اغوا برائے تاوان 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏اپیل برائے بازیابیوزیراعظم  پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب وزیراعلی پنچاب محترمہ نو...
18/09/2025

❗❗❗❗❗❗❗❗اغوا برائے تاوان
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏اپیل برائے بازیابی
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب
وزیراعلی پنچاب محترمہ نواز شریف صاحبہ
آئی جی پنچاب ڈاکٹر عثمان صاحب
ہمارے استاد بلکہ ہمارے علاقے کے استاد جو انتہائی شریف النفس اور غریب انسان ہے
جن کو کچھ دن پہلے اغوا کر لیا تھا اب اغوا کرنے والوں نے ان کے بازیابی کے لیے 50 لاکھ مانگے ہیں جو یہ نہیں دے سکتے
خدارا اس کو فوری طور پر باحفاظت بازیاب کرایا جائے
ہمارے پورے علاقے کی فضا سوگوار ہے
منجانب: اہلیان مظفرگڑھ
Dpo Muzaffargarh

ماشاءاللہ کزن میاں علی حسن اللہ پاک دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
17/09/2025

ماشاءاللہ
کزن میاں علی حسن
اللہ پاک دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

انا اللہ وانا الیہ راجعونشاہ جمال , موضع میراں پور کے رہائشی ملک شوکت حسین بھابھہ (المعروف شوکت بھکاری) جھنگڑ ماہڑہ کے م...
14/09/2025

انا اللہ وانا الیہ راجعون
شاہ جمال , موضع میراں پور کے رہائشی ملک شوکت حسین بھابھہ (المعروف شوکت بھکاری) جھنگڑ ماہڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل کے شدید ایکسیڈنٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ہیں , نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

13/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری تمام ان دوستوں سے گزارش ہے جو سیلاب متاثرین کی مدد کررہے اور ڈونیشن کررہے ہیں وہ سب لوگ چاول بنا کے تقسیم کررہے ہیں ہر بندہ یہی کررہا ہے ان کو صرف چاول نہیں باقی بہت نقصان ہوگیا ہے گورنمنٹ کی طرف سے کھانا تقسیم ہو رہا ہے آپ کوشش کریں کہ نقدی کی صورت میں دیں جو اپنی ضرورتوں کے مطابق استعمال کرسکیں
جس سے لوگوں کی عزت نفس مجروح نہیں ہوگا
شکریہ

فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ ڈاکٹرز آف کلروالی Our proud اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین Good work
13/09/2025

فلڈ ریلیف میڈیکل کیمپ
ڈاکٹرز آف کلروالی
Our proud
اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Good work

Address

Al Qouz First

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سبحان ٹی وی Subhan tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سبحان ٹی وی Subhan tv:

Share

Category