Amazing Universe

Amazing Universe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazing Universe, Digital creator, Al Satwa.
(1)

21/05/2025

(+ ‏*`مکھی کیوں پیدا کی گئی....؟`*

خراسان کا بادشاہ شکار کر کے واپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا٬ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں٬ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مؤدب سے کھڑا تھا٬ بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور نیند اور بے خیالی کی وجہ سے بادشاہ غصے سے مکھی کو مارنے کی کوشش کرتا لیکن اس کا ہاتھ اپنے ہی چہرے پر پڑتا تھا اور وہ ہڑبڑا کر جاگ جاتا تھا۔

جب دو تین دفعہ ایسا ہواتو بادشاہ نے غلام سے پوچھا‘ تمہیں پتہ ہےکہ اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا کیا ہے‘ اس کی پیدائش میں اللہ کی کیا حکمت پوشیدہ ہے؟ غلام نے بادشاہ کا یہ سوال سنا تو اس نے ایسا جواب دیا
جو سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے-

غلام نے جواب دیا‘ بادشاہ سلامت ! "اللہ نے مکھی کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ بادشاہوں اور سلطانوں کو یہ احساس ہوتا رہے کہ وہ خود کو کہیں خدا نہ سمجھ بیٹھیں کیوں کہ وہ خود سے ایک مکھی کو قابو نہیں کر سکتے.۔۔!!
بادشاہ کو اس غلام کی بات اتنی پسند آئی کہ اس نے اسے آزاد کر کے اپنا مشیر مقرر کر دیا۔

17/02/2024

ما شاءاللہ ایسا بیان جسمیں 25 افراد نے داڑھی رکھنے کا اعلان کردیا ۔۔
مکمل ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں ۔۔

https://youtu.be/4SLZhiGo478?si=I6brJMGyy388QrTW

03/02/2024

قرآن پڑھنے والوں کی فضیلت ۔۔
قاری یاسین حیدر صاحب

03/02/2024

خسرے اور لوسی ملاں ۔۔
قاری یاسین حیدر صاحب

Address

Al Satwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Universe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amazing Universe:

Share