𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃

𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 Awam Tv Hd is media and current affairs forum
(1)

28/09/2025

‏بھکر
پیرا فورس تجاوزات ختم کرواتے ہوئے جب یہ مزدور بے روزگار ہو گا بھوک تنگ کرے گی تو پتہ ہے یہ جرم کرے گا اور پھر سی سی ڈی ہے نہ ؟

17/09/2025

وزیر اعظم پاکستان کا سعودیہ میں پروٹوکول اور تاریخی استقبال

حافظ آباد پولیس ذرائع کے مطابق  مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم 32سے زائد مقدمات میں نامزد تھا سہ پہر 5بجے پو...
12/09/2025

حافظ آباد پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم 32سے زائد مقدمات میں نامزد تھا سہ پہر 5بجے پولیس نے جب چھاپہ مارا تو ملزم منشیات فروشی میں مصروف تھا جس نے ساتھیوں سمیت پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی ڈی ایس پی صدر سرکل سمیت سرکل کی پولیس ایلیٹ فورس بھی موقع پر پہنچ گئی کئی گھنٹے کی کراس فائرنگ کے بعد ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا ملزم عرصہ دراز سے منشیات فروشی میں ملوث تھا ہلاک ملزم کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے

11/09/2025
04/09/2025

سیلاب کی تباہ کاریاں اور متاثرین کو بیماریوں نے گھیر لیا نجی ہسپتال بھی جذبہ خدمت خلق کے تحت میدان میں آگے

کم مقدار ملاوٹ شدہ پیٹرول اور پانی ملا ڈیزل  ڈی او انڈسٹری حافظ آباد کا طور فلنگ اسٹیشن خانقاہ ڈوگراں روڈ نزد حاجی کرم ا...
03/09/2025

کم مقدار ملاوٹ شدہ پیٹرول اور پانی ملا ڈیزل ڈی او انڈسٹری حافظ آباد کا طور فلنگ اسٹیشن خانقاہ ڈوگراں روڈ نزد حاجی کرم اللہ چوک پر چھاپہ پٹرول میں مختلف اقسام کےکیمیکل پانی والا ملاوٹ شدہ ڈیزل اور پیمانے میں ہیرا پھیری پر بھاری جرمانے کے ساتھ بدنامِ وقت طور فلنگ اسٹیشن کو سیل کر دیا گیا۔

02/09/2025

حافظ آباد کی سیلاب کی ماری دکھی ماں کا سچ انگوٹھے کاٹ دیں گے ووٹ آیندہ نہیں دیں گے

01/09/2025

حافظ آباد کے علاقوں میں بدترین تباہ کن سیلاب کے بعد دریائی پٹی پر موجود متعدد علاقوں میں اب بھی حالات کافی خراب ہیں متعدد ایریاز میں سینکڑوں خاندان بھوک سے بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں ان علاقوں میں برج فتو کوٹ غازی کے ملحقہ علاقوں میں رہائشی کئی روز سے بھوک سے نڈھال رہائشی کہتے ہیں ہمارے مویشی کچھ سیلاب میں بہ گئے جو بچ گئے بھوک سے مر رہے ہیں نہ چارہ ہے نہ بچوں کے لئے خوراک چاروں اطراف کئی کئی فٹ پانی جمع ہے امداد لے کر ابھی تک کوئی نہیں آیا بچوں سمیت کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور حکومت نوٹس لے اور ہماری مدد کی جاۓ

30/08/2025

پارک ویو سوسائٹی لاہور ڈوبنے کا معاملہ علیم خان نے محاذ سنبھال لیا

28/08/2025
ضلع حافظ اباد میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ معاملات ٹھیکے داروں کی جانب سے غیر معیاری سڑکوں کی تعمیر انکروچمنٹ کے نام پر کروڑو...
25/08/2025

ضلع حافظ اباد میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ معاملات ٹھیکے داروں کی جانب سے غیر معیاری سڑکوں کی تعمیر انکروچمنٹ کے نام پر کروڑوں روپے اکٹھے کرنے کا معاملہ کیا صرف ٹھیکے دار ہی ذمہ دار ہیں سارے معاملات کے

‏🚨🚨🚨🚨بہت عرصے بعد ہمیں عدالتوں سے ریلیف ملا ہے ،اب ایک کیس رہ گیا ہے القادر ٹرسٹ کیس، وہ بھی جلد ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا...
21/08/2025

‏🚨🚨🚨🚨
بہت عرصے بعد ہمیں عدالتوں سے ریلیف ملا ہے ،اب ایک کیس رہ گیا ہے القادر ٹرسٹ کیس، وہ بھی جلد ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا ،9 مئی کو لے کر پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنایا گیا ،آج عدالت کے سامنے جو گواہی پیش کی گئی وہ ہمیشہ ہر کیس میں پیش کی گئی،ان کیسز میں دس دس سال سزا ہوئی اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کو مسترد کیا گیا

Address

Al Satwa
00000

Telephone

+923214226655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐀𝐖𝐀𝐌 𝐓𝐕 𝐇𝐃:

Share

Category