05/09/2026
وزیر اعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دن میں سینکڑوں گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔ فیلڈ فارمیشنز اور تمام محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اپنے رینکس اینڈ فائلز میں موجود کرپٹ عناصر کو خود فلٹر کریں، ورنہ سخت ایکشن ہوگا۔ اربوں روپے کے باڈی کیمز نگرانی اور احتساب کا مؤثر ذریعہ بنیں گے۔ مقصد یہ ہے کہ جرائم اور واقعات کے بعد نہیں، ہونے سے پہلے روک تھام کی جائے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اعلان