Mian Mazhar Hayat

Mian Mazhar Hayat Senior Crime Reporter since 2002. Veteran of SAMAA TV, 24 News, Waqt News, GNN, and M News.
(1)

Expert in investigative journalism and current affairs, delivering high-stakes news and deep analytical insight with 23 years of field-tested integrity.

13/01/2026

‏آنٹی کی ہاتھ کی صفائی چیک کرو

ایک شہری کا کہنا ہے کہ پشاور میں ایک گھر کو مسمار کرتے ہوئے یہ پرانے کرنسی نوٹس برآمد ہوئے ہیں۔ مجھے ان نوٹس کی درست تار...
13/01/2026

ایک شہری کا کہنا ہے کہ پشاور میں ایک گھر کو مسمار کرتے ہوئے یہ پرانے کرنسی نوٹس برآمد ہوئے ہیں۔ مجھے ان نوٹس کی درست تاریخ معلوم نہیں لیکن یہ کم از کم 55 سال پرانے ضرور ہیں کیونکہ ان پر بنگالی زبان بھی درج ہے، جو 1971 کے بعد پاکستانی کرنسی سے ختم کر دی گئی تھی۔

خاندان کے مطابق یہ رقم 4 ہزار روپے ہے، جو ممکنہ طور ان کے دادا نے محفوظ(چھپا) کرکے رکھی تھی۔ اگرچہ یہ نوٹس اب کسی کام کے نہیں مگر اپنے وقت میں اس رقم سے پشاور کے ایک دو علاقوں میں مکمل جائیداد خریدنا ممکن تھا۔

13/01/2026

حافظ آباد پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی
Hafizabad Police Official-Page


لائیو ۔۔آڈیو بیپر 24نیوز حافظ آباد

میاں منیب مظہر 24نیوز حافظ آباد

حافظ آباد پولیس اور انٹر پول کی مسقط میں کاروائی Hafizabad Police Official-Page
13/01/2026

حافظ آباد پولیس اور انٹر پول کی مسقط میں کاروائی

Hafizabad Police Official-Page

12/01/2026

ملکوال ایس ایچ او عمیر چٹھہ اور ٹیم کو دیکھ کر بھاگنے والا 376/کا ملزم بھاگتے ہوئے بازو تڑوا بیٹھا

*سرگودھا  کی تحصیل  بھلوال سے 58من منشیات برآمد  لیڈی سمگلر  سمیت تین افراد گرفتار  پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا مزید ان...
12/01/2026

*سرگودھا کی تحصیل بھلوال سے 58من منشیات برآمد لیڈی سمگلر سمیت تین افراد گرفتار پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا مزید انکشافات متوقع ہیں

12/01/2026

حافظ آباد دھند کی وجہ سے حادثہ مسافر شدید زخمی

12/01/2026

حافظ آباد پولیس اور انٹرپول کی مسقط عمان میں کاروائی قتل کا ملزم 26سال بعد گرفتار کرلیا گیا ملزم نے علی محمد نے سال 2000 میں شہری کو قتل کیا اور فرار ہو گیا تھا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی اؤ کامران حمید

12/01/2026

حافظ آباد پولیس اور انٹر پول کی کاروائی مسقط سے اشتہاری کو گرفتار کر کے حافظ آباد منتقل کردیا گیا ملزم پر واپڈا اہلکاروں پر تشدد کا الزام عائد کیا گیا تھا

Hafizabad Police Official-Page

11/01/2026



11/01/2026

حافظ آباد پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مختلف فوڈ پوائنٹس ko6لاکھ 50ہزار جرمانہ 4فوڈ پوائنٹس بند 620لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف 2منسے زائد ایکسپایر اجزا تلف کی گئیں کاروئیوں کے دوران متعدد فوڈ پوائنٹس کو میعار بہتر بنانے کی تلقین بھی کی گئی ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاروایاں جاری رہیں گی

‏🚨🚨9 مئی ریڈیو پاکستان کیس، وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت کے کئی پی ٹی آئی رہنما مشکل میں پھنسنے کا امکان، 9 مئی واقعات سے م...
11/01/2026

‏🚨🚨9 مئی ریڈیو پاکستان کیس، وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت کے کئی پی ٹی آئی رہنما مشکل میں پھنسنے کا امکان، 9 مئی واقعات سے متعلق فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ عدالت میں پیش

وزیراعلی سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزراء کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، اور پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم سمیت دیگر کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق

پنجاب فرانزک لیب نے 9 مئی واقعات کی 16 وڈیوز کی تصدیق کردی۔ وڈیوز سے کیسز میں نامزد کئی ملزمان کی نشاندہی بھی کردی

وزیراعلی کی ویڈیو پشاور کی نہیں لیکن سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ابھی تک ویڈیوز پر کوئی اعتراض نہیں کیا، ذرائع

Address

Al Satwa
00000

Telephone

+923214226655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Mazhar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Mazhar Hayat:

Share

Category