PBN News

PBN News i

پنجاب سے زیادہ ہم نے خیبرپختونخوا میں کام کئے، علی امین گنڈا پور.PBN News ۔
02/07/2025

پنجاب سے زیادہ ہم نے خیبرپختونخوا میں کام کئے، علی امین گنڈا پور.
PBN News ۔

بئی میں اُڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پروازPBN News
02/07/2025

بئی میں اُڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
PBN News

01/07/2025

PBN News .Headlines

01/07/2025

خبر شامل کرتے ہیں ۔متحدعرب امارات دبئی سے
افتخار رسول ینگ اوورسیز ڈیجیٹل میڈیا ایسوسیشن کے صدر کی یاسر نور چیئرمین نور بزنس گروپ اور ینگ اوورسیز ڈیجیٹل میڈیا ایسوسیشن سے یو اے ای دبئی میں انکی رھائش گاہ پر ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں چودھری راشد وینس نائب صدر ینگ اوورسیز ڈیجیٹل میڈیا ایسوسیشن جارجیا یورپ اور اصغر علی سینئر صحافی بھی موجود تھے چیئرمین یاسر نور نے اوورسیز پاکستانیز کی مشکلات پر پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ یو اے نے جو ویزا پابندیاں عائد کی ہیں انکا کوئ سفارتی حل نکلا جاۓ تاکہ لاکھوں پاکستانی یو اے آکر ملکی زرِمبادلہ اضافہ کا باعث بنیں اور آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا کہ ایسوسیشن کو مزید کیسے فعال کیا جاۓ آخر میں چئیر مین یاسر نور کی طرف سے مہمانان کو ظھرانہ دیا گیا ۔پی بی این نیوز ۔دبئی ۔متحد عر ب امارات۔

30/06/2025

PBN News Headlines

29/06/2025

پی بی این نیوز ۔ہیڈلائن ۔
PBN News Headlines

29/06/2025

خبر شامل کرتے ہیں کروڑ لحل عسن سے۔ اسد رضوی کی رپورٹ
محترم DPO لیہ جناب علی وسیم گجر صاحب کا ہمرا DSP صاحب عبدالرزاق گورچھہ امام بارگاہ حسینیہ مہاجرین انار کلی بازار کا وزٹ۔جناب۔ڈویژنل ممبر امن کمیٹی مخدوم علمدار شاہ قریشی۔جناب محمود عثمانی ڈسٹرکٹ ممبر امن کمیٹی بھی ہمرا۔DPO صاحب نےلائیسینسدار/ صدر جناب سید محمد سبطین رضوی ۔لائسینسدار /جنرل سیکرٹری سجاد حسین جعفری امام بارگاہ حسینیہ مہاجرین انار کلی بازار کروڑ سے ملاقات کی۔سیکیورٹی کے بہترین انتظامات پر SHO عابد حسین کی تعریف کی۔پی بی این نیوز کروڑ لیه ۔

28/06/2025

خبر شامل کرتے ہیں کروڑ لحل عسن اسد رضوی سے ۔
ڈپٹی۔کمشنر لیہ محترمہ امیرہ بیدار صاحبہ کا جلوس روٹس محرم الحرام 2025 کا دورہ۔جناب۔ڈویژنل ممبر امن کمیٹی مخدوم علمدار شاہ قریشی۔جناب محمود عثمانی ڈسٹرکٹ ممبر امن کمیٹی ہمرا۔۔لائیسینسدار/ صدر جناب سید محمد سبطین رضوی ۔لائسینسدار /جنرل سیکرٹری سجاد حسین جعفری امام بارگاہ حسینیہ مہاجرین انار کلی بازار کروڑ نے روٹس کا وزٹ کروایا۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محبوب ہنجرا صاحب۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ جناب حارث نیازی ۔تحصیل انتظامیہ بھی ہمرا۔منتظمین مجلس و جلوس سے انتظامات بارے گفتگو۔جلوس روٹس کا وزٹ اور انتظامیہ کو بروقت انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت۔منتظمین سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔تھلہ قریشیاں۔امام بارگاہ حسینیہ مہاجرین انار کلی بازار۔ٹبی امام۔صدر بازار۔انار کلی بازار۔کارخانہ گلی۔تکبیر چوک کا وزٹ کیا گیا.پی بی این نیوز ۔کروڑ لیه ۔

28/06/2025

پی بی این نیوز ۔ہیڈ لائنز ۔
PBN News

27/06/2025

پی بی این ۔نیوز ہیڈ لائنز ۔
PBN News Headlines

26/06/2025

پی بی این ۔نیوز ۔ہیڈلائن ۔
PBN News

25/06/2025

PBN News ۔Headlines

Address

Al Satwa

Telephone

+971503124081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PBN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PBN News:

Share