Digital Pakistan

Digital Pakistan

یقین کیجیے کہ یہ ملک دیوالیہ ہونے کی باتیں صرف غریبوں کو دبا کر رکھنے کے لیے ہیں. ورنہ آپ نے اشرافیہ کی عیاشیوں میں کوئی...
15/08/2026

یقین کیجیے کہ یہ ملک دیوالیہ ہونے کی باتیں صرف غریبوں کو دبا کر رکھنے کے لیے ہیں. ورنہ آپ نے اشرافیہ کی عیاشیوں میں کوئی کمی دیکھی ہے

چین نے 10 ہزار ڈیم بنا کر بجلی تقریباً مفت کردی، اور ایک ہم ہیں جنھوں نے 552 ڈا کو پال کر بجلی 85 روپے فی یونٹ پہنچادی ہ...
14/08/2026

چین نے 10 ہزار ڈیم بنا کر بجلی تقریباً مفت کردی، اور ایک ہم ہیں جنھوں نے 552 ڈا کو پال کر بجلی 85 روپے فی یونٹ پہنچادی ہے

حقیقی آزادی تب ہے جب قانون سب کے لیے برابر ہو، اختلافِ رائے جرم نہ ہو، سیاسی قیدی نہ ہوں اور ہر شہری کو اپنی آواز بلند ک...
14/08/2026

حقیقی آزادی تب ہے جب قانون سب کے لیے برابر ہو، اختلافِ رائے جرم نہ ہو، سیاسی قیدی نہ ہوں اور ہر شہری کو اپنی آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہو۔ ان شاء اللہ وہ دن ضرور آئے گا جب ہم آزادی کو صرف منائیں گے نہیں، محسوس بھی کریں گے۔

Iqrar-ul-hasan
14/08/2026

Iqrar-ul-hasan

Gharida farooqi
14/08/2026

Gharida farooqi

Sanam javed
14/08/2026

Sanam javed

14/08/2026

Pakistan Zindabad
14/08/2026

Pakistan Zindabad

Tayyaba raja ایمان مزاری کو ٹویٹ پر سزاانمول پنکی کو منشــــیات فروشی پر باعزت بری۔ثابت ہوا کہ ٹویٹ منشـــــیات فروشی سے...
14/08/2026

Tayyaba raja
ایمان مزاری کو ٹویٹ پر سزا
انمول پنکی کو منشــــیات فروشی پر باعزت بری۔
ثابت ہوا کہ ٹویٹ منشـــــیات فروشی سے بڑا جرم ہے۔

سب ٹویٹر چھوڑ سمگلنــــــــگ شروع کر دیں کولیپس سِسٹم خود ساتھ دے گا اور عزت بھی

میں تو اللہ کی طرف دیکھ رہا ہوں ، مجھے انصاف وہی دے گا، شیخ رشید
13/08/2026

میں تو اللہ کی طرف دیکھ رہا ہوں ، مجھے انصاف وہی دے گا، شیخ رشید

Address

Corniche Deira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share