
10/06/2025
عامر قذافی سعودی عرب میں دوران حج انتقال کرگئے۔ آپ کو یاد ہوگا یہ وہی عامر قذافی ہے جس کے بغیر جہاز نہیں چلی تھی۔ یقیناً یہی لوگ اللّه کے نیک بندے ہیں۔ اللّه تعالی کو اس کی کونسی ادا پسند ائی۔ جس کی جان مقدس جگے پر مقدس فریضہ کے دوران اور مقدس دنوں میں لی۔ سبحان اللّه
😢🥺💔💔💔