Sunhari baten

Sunhari baten Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunhari baten, Media, Dairah.

14/12/2025

عروج میں آگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو ذوال میں تکلیف کم ہوتی ہے

14/12/2025

منزلیں نہ بھی ملیں تو
راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

14/12/2025

وہ شخص زندگی کی کوئی
جنگ نہیں ہار سکتا
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو

14/12/2025

اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں.......
تو بات کھبی "ماہر نفسیات "تک نہ جاتی...
💕

14/12/2025

تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو؛

14/12/2025

سادگی ایمان کی علامت ہے
اور خاموشی بہترین حکمت ہے

14/12/2025

دو اعمال ایسے ہیں جن کو تولہ نہیی جا سکتا۔
ایک معاف کرنا اور
دوسرا انصاف کرنا

14/12/2025

مایئں ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں
ہر خوشی اور غم کے موقع پر دل میں یاد بن کر
یا آنکھ میں آنسو بن کر جی اٹھتی ہیں

12/12/2025

Rizaq ki khaatir labas gandah karna
zamer gandah karne se behtar hay.

12/12/2025

جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا
تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں۔

12/12/2025

اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ھوں
وہاں جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ھوں

12/12/2025

منفاقت کی ہمدردی
دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے

Address

Dairah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunhari baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunhari baten:

Share

Category