28/04/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہے سب دوست خیریت ہوں گے کل مینے پیج کا نام بدلنے اور نیا نام رکھنے کی دوستوں سے تجویز لی تھی جو نام مینے بتایا اس پر کچھ دوستوں نے ناراض گی زاہر کی اور Unfollow کرنے کا کہا ہماری ٹیم نے سوچا نام وہ رکھا جاۓ ہمارے فالورز کو پسند ہو ۔
پیج کا نام چینج نہیں کیا جاۓ گا PTM Live ہی رہے گا
PTM Stand for ❤ People Today Movement
اور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں مجھے پشتنوں سے اور پختنوں سے بہت محبت ہے عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہوں
میرے بہت زیادہ دوست پٹهان ہیں وہ سب میرے لیے قابل فخر ہیں ۔
اور سب سے اہم بات یہ بتانے والی ہے مجھے پشتو زبان بولنی اور پڑھنی نہیں آتی میں سراٸیکی زبان اور اردو بول سکتا ہوں ۔
مجھے کچھ دن پہلے میرے دوست نے پیج دیا اس ٹاٸم تک مجھے نہیں پتا تھا پی ٹی ایم ایک تحریک ہے اور پہلی پوسٹ کی میرے روم دوست پشتون ہیں ان پھر میں نے پوچھا سب ۔
میرے اس پیج کا مقصد ان تمام نوجوانوں کی مدد ہوگا جو سوشل میڈیا پر کام کرتے انکے اچھی ویڈیوز اور نیوز کو پروموٹ اور شیر کیا جاۓ گا تاکہ وہ پیسے کما سکیں ۔
اور یہ سب فری میں کیا جاۓ گا پیج کی ٹیم پرومشن اور ویڈیوز شیر پسے نہیں لے گی کسی سے بھی ۔
امید ہے آپ بھی ہمارا ساتھ دیں گے شکریہ