24/09/2025
ننھا بچہ بار بار پکار رہا تھا “حارث بھائی”…
ہمت نہ ہاری، صبر سے آواز دیتا رہا…
اور آخرکار حارث رؤف نے پلٹ کر جواب دیا۔ 💚🏏
یہ لمحہ صرف کرکٹ نہیں، یہ دلوں کا رشتہ ہے۔ ✨
Pakistan Cricket Team