30/08/2026
Game on hai🏏🔥
*🏏 تمام ٹیمیں تیار ہو جائیں 🏏*
*520 جنگل والا گراؤنڈ* میں بہت بڑا میلہ سجنے جا رہا ہے 🔥
تو پھر دیر کس بات کی؟
جلدی سے جلدی اپنی ٹیم کی *انٹری* کروا لیں۔
اتنی کم *انٹری فیس* میں تو دن والا ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوتا۔
یہاں تو *فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ* صرف *2500 روپے انٹری فیس* میں دے رہے ہیں۔