17/04/2025
پنجاب پولیس کے کانسٹیبل شاہد کا بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں کا حضرت میاں محمد بخش کے صوفیانہ کلام سے استقبال، پاکستانی اور انڈین پنجاب کے کلچر کا بہترین مظہر۔ صوفیانہ کلام سے سکھ یاتری مسحور ہوئے اور جذبات امڈ آئے۔
پنجاب پولیس بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی اور حفاظت دونوں فرائض بخوبی سر انجام دے رہی ہے۔
شاہد جیسے افسران پنجاب پولیس کا فخر ہیں۔