09/12/2025
"انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔"
پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو #اسلامآباد خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا تو وزیراعلی نے کے ساتھ "انگلی دکھانےMushtaq Ahmad Khan بدتمیزی کی تصویر یاد کرادی"۔
خانزیب کو پہلے ڈی پی او صوابی تعینات کیا گیا تھا لیکن پی ٹی آئی کارکنوں کے ردعمل کے باعث وہ فیصلہ واپس لیا گیا اور خانزیب کو ہارڈ ڈسٹرکٹ ہنگو بھیج دیا