پاکستان نیوز

پاکستان نیوز پاکستان نیوز
Bringing you real news, real facts — from Pakistan and around the world. Stay updated, stay informed.
(2)

مناہل ملک کے بعد زرناب شاستری کی نازیبا ویڈیو لیک؟ اگلا نمبر فرح حیدر نامی ٹک ٹاکر کا۔ ویڈیو دیکھیں... See more
04/10/2025

مناہل ملک کے بعد زرناب شاستری کی نازیبا ویڈیو لیک؟ اگلا نمبر فرح حیدر نامی ٹک ٹاکر کا۔ ویڈیو دیکھیں... See more

‏25 کروڑ میں صرف ایک دلیر آدمی
03/10/2025

‏25 کروڑ میں صرف ایک دلیر آدمی

03/10/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بڑا حادثہ ٹل گیا!

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے معروف مقام شہباز چوک پر اچانک چائے کے ہوٹل میں سلنڈر میں آگ بھڑک اٹھی۔

اسی دوران پیرا فورس کے ڈیوٹی پر معمور بہادر جوان فوراً حرکت میں آئے
انہوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر سلنڈر کو دور دھکیل دیا اور آگ کو پھیلنے سے روک دیا، جس سے قریبی دکانیں اور درجنوں زندگیاں بچ گئیں۔

عوام نے پیرا فورس کے نوجوانوں کی جرات اور بروقت کارروائی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

03/10/2025

بچوں کی خاطر بیچارا پاؤں پڑ گیا
مجھے چھوڑ کر نا جاؤ میں تمھارے پاؤں پڑتا ہوں
مرد بچارا محبت کا مارا ہے عورت کے دو لفظ پیار کے لیے جان پر کھیل جاتا ہے
عہد سے لحد تک ماں ،بہن بیٹی ،بیوی کی انس میں گرفتار نظر آتا ہے

03/10/2025

افغانستان اسلامی امارت کا گلوبل صمودفلوٹیلا پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔۔۔see more

03/10/2025
جنات شیاطین کی بہترین مثال اس تصویر میں ہے! آپ نے اکثر سفر کے دوران دیکھا ہو گا کہ سڑک کے کنارے سوئے ہوئے آوارہ کتے آپ ک...
03/10/2025

جنات شیاطین کی بہترین مثال اس تصویر میں ہے!

آپ نے اکثر سفر کے دوران دیکھا ہو گا کہ سڑک کے کنارے سوئے ہوئے آوارہ کتے آپ کی گاڑی کے پیچھے لگ کر کچھ فاصلے تک بھونکتے اور دوڑتے رہتے ہیں. یہ کتے نہ آپ سے گاڑی چھین سکتے ہیں اور نہ ہی یہ گاڑی میں بیٹھے سوار کو کاٹ سکتے ہیں۔۔ خامخواہ بھوکنا ان کی فطرت ہے۔ اور اگر گاڑی کھڑی کرکے پھتراٹھا کر ان کی طرف پھینکا جائے تو فورا بھاگ جاتے ہیں۔۔
ٹھیک اسی طرح جنات شیاطین کی خصلت و فطرت میں یہ ہے کے وہ انسانوں کے دلوں میں وسوسہ پیدا کرکے خوف زدہ کرتے ہیں اور اگر انسان ان کے وسواس میں پھنس گیا تو یہ اس انسان کے زریعہ متاثر کے گھر والوں کو خوف و ہراس میں مبتلہ کردیتے ہیں۔۔
لیکن اگر انسان نماز و اذکار کی پابندی کریں تو اس کی مثال اس گاڑی میں بیٹھے سوار کی ہے جو اپنے سفر کی طرف گامزن ہے کتوں کے بھونکنے اور کاٹنے سے بلکل گاڑی میں محفوظ ہے۔۔۔۔

03/10/2025

مکافاتِ عمل
جس طرح قاتل ایس ایچ او بہرہ مند نے چارسدہ میں میاں محسن شاہ کے خاندان کے ساتھ ظلم کیا تھا۔انکے بیٹے کو ناحق قتل کرنے کے بعد ان کے خاندان کے تمام افراد پرجھوٹے مقدمات بنا کر انہیں مختلف تھانوں میں بے دردی سے بند کئے رکھا ، آج وہی انجام اسے خود دیکھنا پڑا۔ پشاور ہائی کورٹ میں وکلاء برادری نے اسے صرف اج ایک جھلک دکھائی کہ ظالم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ اُس سے اُس کے کئے کا بدلہ
ضرور لیتا ہے
اللہُ اسکو مزید زلیلُ ورسوا کریں #

02/10/2025

فیصل آباد
قانون کی دھجیاں اڑانے والے عوام کو قانون سکھا رہے ہیں
یہ ٹریفک وارڈن ہیں یا بدمعاش ہیں

01/10/2025

تقریر کے دوران طالبہ وزیراعلیٰ کے گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی، ماتھا چوم کر کیا بولا؟جذباتی مناظر۔۔

Address

Al Qouz 2 Industrial Area Building 28
Dubai Investment Park First

Telephone

+971508461650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share