01/06/2024
گوادر/ سمندر میں بھٹکنے والےافراد کی ویڈیو وائرل
کوئٹہ: غیر قانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش کے دوران 20افراد سمندر میں بھٹک گئے تھے ۔
کوئٹہ : یہ افراد کشتی خراب ہونے کے باعث سمندر بھٹک گئے تھے ۔
کوئٹہ: بھٹکنے کے باعث ان میں سے 3 افراد بھوک کی وجہ سے ہلاک ہوئے، ڈی سی گوادر حمود الرحمان
کوئٹہ: مقامی ماہی گیروں نے بھٹکے ہوئے افراد کو ریسکیو کیا، ڈپٹی کمشنر گوادر
کوئٹہ: 3 ہلاک شدہ افراد کو ان کے ساتھیوں نے سمندر میں پھینکا تھا۔
کوئٹہ: 20 دنوں سے یہ لوگ سمندر میں بھوکے اور پیاسے رہے،ڈپٹی کمشنر گوادر
کوئٹہ: بچ جانے والے افراد نے ماہی گیروں کا شکریہ ادا کیا ۔