Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی

Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی صوابی کا سب سے بڑا سوشل پیج

06/09/2025

Village life 🛖

04/09/2025
😂😳😳😳ٹی ایم اے تحصیل رزڑ کی طرف سے نئی ٹیکس منظور))واس ورتہ ٹنگ شی
02/09/2025

😂😳😳😳ٹی ایم اے تحصیل رزڑ کی طرف سے نئی ٹیکس منظور))
واس ورتہ ٹنگ شی

02/09/2025

یونین کونسل پرمولی سے نہر کوٹوں تک راستے میں ایک میموری کارڈ گھوم گیا ہے جس میں یونین کونسل پرمولی کا پورہ ڈیٹا ہے مہربانی کرکے اگر کسی کو کچھ معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03422773211

29/08/2025

د پرمولو کلی او شیرداری کلی روغہ اوشواہ

ایک پسماندہ گاوں پرمولی کے لیے فحر ہے آپ پے 👌کوشش کرو کہ اپنے گاؤں اور پشتونوں کے لیے کچھ کرسکو ✌️صدر یوتھ کونسل پاکستان...
29/08/2025

ایک پسماندہ گاوں پرمولی کے لیے فحر ہے آپ پے 👌کوشش کرو کہ اپنے گاؤں اور پشتونوں کے لیے کچھ کرسکو ✌️صدر یوتھ کونسل پاکستان محمد شہزاد خان کا برطانیہ کا کامیاب سفارتی و نوجوانوں سے رابطہ دورہ مکمل

اسلام آباد / لندن – اگست 2025 — یوتھ کونسل پاکستان کے صدر، محمد شہزاد خان نے اگست 2025 میں برطانیہ کا ایک انتہائی مؤثر اور کامیاب دورہ مکمل کیا، جس کا مقصد نوجوانوں کی سفارت کاری، دو طرفہ تعاون، ثقافتی و تعلیمی تبادلے کو فروغ دینا تھا۔ یہ دورہ مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتوں پر مشتمل رہا، جن میں برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین، حکومتی اہلکاروں، مقامی قائدین اور طلبہ نمائندوں سے ملاقاتیں شامل تھیں۔

محمد شہزاد خان کے دورے کا مرکزی نکتہ نوجوانوں کی قیادت میں سفارت کاری میں پارلیمان کے کردار کو مضبوط بنانا اور عالمی اہمیت کے حامل مسائل جیسے ماحولیاتی تبدیلی، تعلیم، قیامِ امن، ثقافتی ہم آہنگی اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال تھا۔

دورے کے دوران، شہزاد خان نے برطانوی پارلیمنٹ کے ممتاز اراکین سے ملاقاتیں کیں، جن میں شامل تھے:

* ابتیسام محمد، رکن پارلیمنٹ شیفیلڈ، رکن فارن افیئرز سلیکٹ کمیٹی
* رچرڈ برگن، رکن پارلیمنٹ لیڈز
* بیرسٹر یاسمین قریشی، رکن پارلیمنٹ بولٹن، چیئرپرسن آل پارٹی پارلیمانی گروپ (APPG) برائے پاکستان، اور وزیراعظم برطانیہ کی تجارتی ایلچی برائے مصر
* بیرسٹر عمران حسین، رکن پارلیمنٹ بریڈفورڈ، چیئرمین APPG برائے کشمیر
* طاہر علی، رکن پارلیمنٹ برمنگھم، سینئر نائب چیئرمین APPG برائے کشمیر

اس کے علاوہ، انہوں نے پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل، چیئرمین JKSDMI انٹرنیشنل راجہ نجابت حسین (ستارہ پاکستان)، لارڈ میئر مانچسٹر و چیئرپرسن انٹرنیشنل کشمیر لابی یاسمین ڈار سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔

مقامی سطح پر، صدر یوتھ کونسل نے کونسلرز کے ساتھ بھی ملاقاتیں کیں، جن میں شامل تھے:

* کونسلر اصغر خان قریشی
* کونسلر کامران حسین
* کونسلر رضوان جلیل
* کونسلر نگہت بشارت

نوجوانوں اور بیرون ملک پاکستانی طلبہ کے کردار کو عالمی تعلقات اور سافٹ ڈپلومیسی میں کلیدی قرار دیتے ہوئے، شہزاد خان نے برطانیہ کی معروف جامعات کے طلبہ نمائندوں اور نوجوان کارکنان سے بھی ملاقاتیں کیں، جن میں یونیورسٹی آف بریڈفورڈ، لنکاسٹر یونیورسٹی، ڈرہم یونیورسٹی، کنگز کالج لندن، ٹیسیڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ شامل ہیں۔

یہ روابط اس وسیع تر منصوبے کا حصہ ہیں جس کا مقصد برطانیہ میں پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک متحد پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے، جہاں قیادت، جدت اور ثقافتی نمائندگی کے مواقع میسر آئیں۔
اس موقع پر محمد شہزاد خان نے کہا:
**"ہمارے بیرون ملک نوجوان ہی پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں، اور ان سے روابط مضبوط کرنا ہی ہمارے ملک کی نرم تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کنجی ہے۔"**

یہ دورہ نوجوانوں کی قیادت میں بین الاقوامی سطح پر رابطہ کاری کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جو تعلیمی تبادلوں، ثقافتی سفارت کاری، ماحولیاتی مسائل پر مشترکہ آواز اٹھانے اور قیامِ امن جیسے شعبوں میں طویل المدتی شراکت داری کی بنیاد بنے گا۔

یوتھ کونسل پاکستان ملکی اور بین الاقوامی سطح پر نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے، جو پاکستان کے جامع ترقی اور عالمی اشتراک کے وژن سے ہم آہنگ ہے۔


18/08/2025
اعلان 👌آج اگر کسی کا گارڈ ایکسپائیر یا نیا گارڈ اوربچوں کے لیے  فارم بے بنانا چاہتا ہے تو یونین کونسل پرمولی تشریف لائے ...
18/08/2025

اعلان 👌آج اگر کسی کا گارڈ ایکسپائیر یا نیا گارڈ اوربچوں کے لیے فارم بے بنانا چاہتا ہے تو یونین کونسل پرمولی تشریف لائے شکریہ

12/07/2025

د کلی مازیگرے🇵🇰

10/05/2025

ھم سب کی دعا ہے پاک آرمی کے ساتھ 🤲🤲 آج اس بھائی نے رولا ہی دیا 🥲🥲🥲🤲🤲🤲

Address

France Cluster
Dubai

Telephone

+923412666747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی:

Share