08/11/2025
*جو اللّٰہ تمہارے لیے چاہتا ہے کیا تم اس سے بہتر اپنے لیے چاہ سکتے ہو؟*
`کیا تم وہ جانتے ہو جو اللّٰہ جانتا ہے؟` 🙂❤🩹
*پھر کیوں مشکل لگتا ہے اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا، کیوں نہیں کرتے یقین کہ وہ بہتر لے کر بہترین دے گا؟*
*ایک وقت لازمی آئے گا جب تم سمجھ جاؤ گے یہ آزمائشیں کیوں تھیں، اُسکی آزمائشوں کے پیچھے چُھپی مصلحتوں پر حیران رہ جاؤ گے۔ تب تک توکل کرو اُس پر جو دونوں جہانوں کا مالک ہے۔*
*وہ جو ماں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے اُس نے آزمائش میں ڈالتے ہوئے کچھ تو سوچا ہوگا اور جان رکھو کہ تمہاری زندگی میں کچھ بھی اللّٰہ پاک کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتا۔*
*تمہاری آزمائشیں اللّٰہ پاک کی رضا نہیں تو اور کیا ہے؟*
*تو اُسکی رضا کے آگے سر جُھکا دو، صبر کر لو یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے اسی میں بہتری ہے، اور صبر کرنے والوں کو وہ بہت خاص رکھتا ہے۔*♥️
*Beshak*👍🏻❤️💯
`𝗥𝗘𝗔𝗖𝗧 𝗠𝗨𝗦𝗧 𝗔𝗟𝗟 𝗠𝗨𝗦𝗟𝗜𝗠𝗦🫠🫀`