15/09/2026
پروگرام صحت آگاہی
ڈاکٹر محمد فہیم قیصرانی
FCPS | ماہرِ امراضِ سینہ، دمہ و الرجی
دمہ، سانس کی بیماریوں اور الرجی کی وجوہات کیا ہیں؟
الرجی کے علاج میں نئی ویکسین کتنی مؤثر ہے؟
سانس کے مریض کن علامات کو نظرانداز نہ کریں؟
ان اہم سوالات پر عمر فاروق کی ڈاکٹر محمد فہیم قیصرانی سے خصوصی گفتگو۔
میزبان: عمر فاروق
تونسہ شریف
#دمہ #الرجی