GOOD FIND

GOOD FIND News vedio

https://www.facebook.com/profile.php?id=100089933808388&mibextid=ZbWKwL‏ہیج ہاگ (اردو میں سیہی) ایک دوسرے کے قریب نہیں آ...
07/02/2023

https://www.facebook.com/profile.php?id=100089933808388&mibextid=ZbWKwL‏ہیج ہاگ (اردو میں سیہی) ایک دوسرے کے قریب نہیں آسکتے ہیں
ان کے گرد کانٹے ان کے لیے ایک ناقابل تسخیر قلعے کا کام کرتے ہیں
نہ صرف ان کے دشمنوں سے بلکہ ان کے اپنے لوگوں سے بھی دوری کا سبب بنتے ہیں!
جب سردی اپنی مسلسل سرد ہواؤں کے ساتھ آتی ہے ‏تو ہیج ہاگ گرمی کی تلاش میں ایک دوسرے کے قریب آنے اور چپکنے پر مجبور ہوجاتے ہیں
اور کانٹوں کی تپش اور چبھن کا درد برداشت کرتے ہیں!
مگر مسلسل ساتھ چپکنا ان کے بہت سے زخموں کا سبب بن سکتا ہے
اور مستقل دوری ان کی جان لے سکتی ہے! ‏مگر یہ بہر صورت قریب رہ کر زخم کھا کر زندہ رہنے کو مرنے پر ترجیح دیتے ہیں!
*ہمارے انسانی رشتوں کا بھی یہی حال ہے!*
ہم میں سے کوئی اپنے اور دوسروں کے کانٹوں سے خالی نہیں ہے
لیکن ہمیں گرمی نہیں ملے گی جب تک ہم کانٹوں کی چبھن اور درد نہ سہ سکیں! ‏ورنہ سردی کی شدت سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھں گے!
تو ہمیشہ یاد رکھیں!
✅ جو بغیر عیب کے دوست ڈھونڈتا ہے وہ تنہا رہتا ہے!
✅ اور جو بغیر کمی کے بیوی چاہتا ہے وہ بغیر بیوی کے رہتا ھے!
✅ اور جو عورت بے عیب شوہر چاہے گی تو وہ اکیلی رہے گی یا طلاق یافتہ رہے گی! ‏
✅ جو بغیر کسی عیب کے بھائی کی تلاش میں رہے وہ اکیلا رہتا ہے

اللہ پاک ترکی اور شام کے مسلمانوں پر خزانہ غیب سے مدد فرما رحم وکرم والا معاملہ فرما
07/02/2023

اللہ پاک ترکی اور شام کے مسلمانوں پر خزانہ غیب سے مدد فرما رحم وکرم والا معاملہ فرما

Address

Sharja Almirgab
Dubai

Telephone

+971543376294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOOD FIND posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GOOD FIND:

Share